Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جموں کشمیر وارد ہونے والوں کا صد فیصد ٹیسٹ کرنا لازمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 21, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
جموں//چیف سیکریٹری بی وی آر سبھرامنیم نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹوں اور ڈسٹرکٹ پولیس سپرانٹنڈنٹوںکے ساتھ بذریعہ ویڈیو کانفرنس میں اس نوعیت کے پہلے تبادلہ خیال کے دوران کہا کہ اگرچہ لاک ڈاؤن 4.0 کے تحت لوگوں کی آوا جاہی اور معاشی سرگرمیوں کیلئے پابندیوں میں نرمی لائی جا رہی ہے تا ہم اس سطح پر ہم کسی بھی کوتاہی کے متحل نہیں ہو سکتے اور جموں کشمیر میں کووڈ 19 کے پھیلاؤ پر روک لگانے کیلئے اعلیٰ سطح پر کڑی نگرانی کو یقینی بنانا ہو گا ۔ چیف سیکریٹری مرکزی حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن اقدامات کے سلسلے میں جاری نئے رہنما خطوط کے سلسلے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے تھے ۔ چیف سیکریٹری نے کہا کہ لاک ڈاؤن اقدامات کے سلسلے میں جاری رہنما خطوط پر سختی سے عمل پیرا ہونا لازمی ہے تا کہ اب تک اس ضمن کی حصولیابی کو برقرار رکھا جا سکے ۔ چیف سیکریٹری نے کہا کہ یونین ٹیر ٹری میں لاک ڈاؤن 4.0 لاگو کرنے سے پہلے ہی اضلاع کی سُرخ ، نارنگی اور سبز درجہ بندی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ یہ درجہ بندی جموں کشمیر میں کووڈ 19 کے پھیلاؤ سے متعلق مجموعی صورتحال کو مدِ نظر رکھ کر کی گئی ہے ۔ بالخصوص جموں کشمیر کے درماندہ لوگوں کی واپسی کے جاری عمل کے پیش نظر اس نوعیت کے اقدامات اٹھانے لازمی تھے ۔ چیف سیکریٹری نے کہا کہ 24 مارچ سے جاری لاک ڈاؤن کے پیش نظر کووڈ 19 کے پھیلاؤ پر واضح روک لگانا ممکن ہو سکا اور حکومت ہند نے لاک ڈاؤن کو 31 مئی تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تا ہم بالخصوص سبز اور نارنگی اضلاع میںاس بار لاک ڈاؤن میں نرمی برتی جا رہی ہے ۔ چیف سیکریٹری نے ریڈ زونوں میں جاری ایس او پیز پر بدستور لاگو رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ان علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کو یقینی بنانا لازمی ہے ۔ انہوں نے کہا اگرچہ رہنما خطوط میں نرمی برتی گئی ہے تا ہم ضلع مجسٹریٹوں کو سماجی دوری کو یقینی بنانے اور اُن علاقوں میں یہاں سرگرمیوں میں اضافہ متوقع ہے میں بھیڑ بھاڑ پر قابو پانے کیلئے مقامی طور ہی اقدامات اٹھانے کیلئے کہا ۔ جموں کشمیر کے درماندہ لوگوں کی واپسی  پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے چیف سیکریٹری نے کہا کہ صوبائی اور ضلع انتظامیہ کو موجودہ ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنانا ہو گا اور یونین ٹیر ٹری واپس آنے والے ہر شخص کا ٹیسٹ کرنا اور کورنٹین میں رکھنا لازمی ہو گااور ٹیسٹ رپورٹ کووڈ منفی ثابت ہونے کی صورت میں ہی ایسے افراد کو گھر جانے کی اجازت ہو گی۔ چیف سیکریٹری نے کہا کہ چند اضلاع میں کووڈ مثبت معاملوں میں حالیہ اضافے کا سبب باہر سے جموں کشمیر واپس آنے والوں میں مثبت معاملات  ہو سکتے ہیں ۔ محکمہ صحت کو ٹیسٹنگ کی صلاحیت بڑھانے کیلئے سراہتے ہوئے چیف سیکریٹری نے کہا کہ جوں ہی واپس آنے والے درماندہ لوگوں کی رفتار میں کمی آئے گی تو اضلاع میں ٹیسٹنگ صلاحیت میں باقاعدگی لائی جائے گی ۔ 
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?