Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

جموں کشمیر میں سرکاری اور تسلیم شدہ پرائیویٹ سکول صرف 30فیصدطلبہ اور عملہ کوانٹرنیٹ تک رسائی حاصل: سروے

Mir Ajaz
Last updated: February 11, 2024 12:40 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر// جموں و کشمیر میں مجموعی طور پر صرف 30 فیصد سرکاری اور تسلیم شدہ پرائیویٹ سکولوں میں طلبہ اور عملے کے ارکان کے لیے انٹرنیٹ خدمات دستیاب ہیں۔اس طرح طلبہ کو عملی طور پر جدید تعلیمی امورات سے آراستہ کرنے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جموں و کشمیر میں صرف 5115 سرکاری سکولوں میں طلبا اور عملے کیلئے انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب ہے۔ ان میں 152 لڑکیوں کے، 4895 شریک تعلیمی ادارے اور 68 لڑکوں کے سکول ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار مزید بتاتے ہیں کہ صرف 34 کیندریہ ودیالیہ سنٹرل سکولوں میں طلبا اور عملہ کے لیے انٹرنیٹ جیسی سہولیات دستیاب ہیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق وقف بورڈ کے زیر انتظام کل 36 سکولوں میں انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے۔ جموں و کشمیر کے تسلیم شدہ نجی سکولوں کے بارے میں، سرکاری اعداد و شمار میں کہا گیاہے کہ صرف 3335 تعلیمی اداروں میں انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے۔ جس میں 3312 شریک تعلیمی نجی، 20 لڑکیوں اور 13 لڑکوں کے سکول شامل ہیں۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ اگست 2023 میں، جموں و کشمیر حکومت نے 23,000 سے زیادہ سرکاری سکولوں میں ترجیحی طور پر پسماندہ بلاکس میں سمارٹ کلاسز فراہم کرنے کا آغاز کیا تھا۔حکومت نے کہا کہ اس نے یونین ٹیریٹری کے تمام 23,283 سکولوں میں سمارٹ کلاس سہولیات کے ساتھ کمپیوٹر لیب فراہم کرنے کی پہل کی۔ اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ حکومت تعلیمی طور پر پسماندہ بلاکس اور قبائلی علاقوں میں پڑنے والے سکولوں کے لیے ترجیحی بنیادوں پر ڈیجیٹل اقدام اٹھانے کی خواہشمند ہے۔سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ابتدائی سطح پر کم از کم 1420 سیکنڈری اور سینئر سیکنڈری سطح پر 1500 سے زیادہ آئی سی ٹی لیبارٹریاںاگست2023 تک قائم کی گئیں۔ ” اپر پرائمری سکول کی سطح پر 1420سینٹرل،سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری سطح پر 1588 لیبارٹریاں قائم ہو چکی ،جومئی سے کام کر رہی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?