Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جموں کشمیر بینک اور دیگر سرکاری محکمے سالانہ کلینڈر جاری نہیں کرینگے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 22, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر //جموں و کشمیر بینک کیساتھ ساتھ  دیگر سرکاری محکموں اور نیم سرکاری اداروں نے سالانہ کلینڈر اور ڈائریز جاری نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔جموں کشمیر بینک نے کہا ہے کہ بینک ڈیجیٹل کلینڈر اور ڈائریز جاری کرے گا۔ جموں و کشمیر بینک کی جانب سے جاری کئے گئے ایک سر کیو لر زیر نمبر 589میں لکھا گیاہے کہ بینک ہر سال کلینڈراور ڈائریز اپنے گاہکوں، ڈیلروں اور عام لوگوں میں تقسیم کرتا آیا ہے جسکی وجہ سے بینک اور عام لوگوں کے درمیان ایک جذباتی رشتہ قائم ہوگیا ہے۔بینک نے اپنے سرکیولر میں مزید لکھا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کے بعد زندگی کے مختلف شعبوں میں کام کرنے کیلئے ڈیجیٹل طریقہ کار اپنا گیا ہے ۔ بینک نے کہا ہے کہ وزارت خزانہ کی جانب سے 2ستمبر کو تمام سرکاری محکمہ جات، جن میں بینک اور دیگر سرکاری ادارے شامل ہیں، کو ہدایات جاری کیں کہ اقتصادی سرگرمیوں کیلئے ڈیجیٹل کلینڈر اور ڈائریز کا استعمال کریں اور ان ڈیجیٹل کلینڈروں اور ڈائریز کو زیادہ سے زیادہ  لوگوں تک پہنچائیں۔ بینک نے اپنے تمام ملازمین کو ہدایت دی ہے کہ گاہکوں کو ڈیجلٹلازیشن کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے حولے سے جانکاری دیں ۔ ادھر معلوم ہوا ہے کہ کوئی بھی سرکاری محکمہ بھی امسال سے کوئی کلینڈر جاری نہیں کریگا۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی کشمیر میں جاری گرمی کی تپش کے بیچ دن کا درجہ حرارت ایک بار پھر 34ڈگری کو چھو گیا ، 5جولائی سے بارشوں کا امکان
تازہ ترین
سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان
تازہ ترین
21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور
برصغیر
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ستواری میں50ہزا لیٹریومیہ صلاحیت والے مِلک پلانٹ کااِفتتاح جموں و کشمیر میں ٹراوٹ پیداوار قومی سطح پر 90فیصد

July 2, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

رانا اور ڈارکاآبپاشی منظرنامے کا جائزہ سپراِنٹنڈنگ اِنجینئروں کو مکمل رِپورٹ پیش کرنے کا حکم

July 2, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مائننگ ریونیو 150کروڑ سے متجاوز ۔36 بڑے اور 233چھوٹے معدنیات کے لیز جاری

July 2, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جعلی آئی ٹی سی چوری کے خلاف آپریشن شمالی کشمیر میں ریاستی ٹیکس محکمہ کے چھاپے

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?