Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جموں و سرینگر میٹرو ریل پروجیکٹوں میں اہم پیش رفت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 26, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//ریاستی سرکار نے جموں اور سرینگر شہر میں ٹرانسپورٹ کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے میٹرو ریل پروجیکٹ کی تیاری میں سرعت لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔چیف سیکرٹری بی وی آر سبھرامنیم کی صدارت میں منعقدہ میٹنگ کے دوران بتایا گیا کہ 
حکومت ڈی پی آر تیار کرنے کے لئے دلی میٹرو ریل کارپوریشن یا شری ای شری دھرن جیسے میٹروماہرین رابطہ کرے گی اور ڈی پی آر کی تیاری کے ساتھ ساتھ یہ سارا عمل اپریل 2019 ء تک مکمل کئے جانے کی ہدایت دی گئی ہے۔اس اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جموں اور سری نگر شہروں میں میٹرو پالیٹین ریجن ڈیولپمنٹ اتھارٹیوں کی شروعات اور اس کے لئے وقت کی حد مقرر کرنے کے لئے افسروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔اُنہوں نے دونوں شہروں میں ماس ریپڈ ٹرانز ٹ کارپوریشن پرائیویٹ لمٹیڈ کی شروعات کا بھی جائزہ لیا۔میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری مکانات و شہری ترقی ، پرنسپل سیکرٹری ٹرانسپورٹ ، صوبائی کمشنر جموں ، ٹرانسپورٹ کمشنر ، جموں اور سری نگر میٹرو پالیٹین اتھارٹیز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر اور میٹرو ریل ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے اعلیٰ عہدہ داروں کے علاوہ دیگر کئی افسران بھی موجود تھے۔دونوں کارپوریشن کی رجسٹریشن کے لئے ایک ہفتے کی مدت مقرر کرتے ہوئے چیف سیکرٹری نے مکانات و شہری ترقی محکمہ کے افسروں کو عہدہ داروں پر مشتمل ایک گروپ تشکیل دینے کی ہدایت دی جو سری نگر اور جموں شہروں میں ماسٹر پلان کو مدنظر رکھتے ہوئے میٹرو کے لئے روٹ کا تعین کریں گے ۔چیف سیکرٹری نے مکانات و شہری ترقی محکمہ سے کہا کہ وہ فنڈنگ کے لئے بیرونی وسائل مثلاً جاپان انٹرنیشنل کارپوریشن ایجنسی کے ساتھ رابطہ کرنے کے امکانات کا جائزہ لیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیر بابا بڈھن علی شاہ کاسالانہ عرس :صوفی خانقاہیں ہم آہنگی اور امید کے مراکز ہیں: داراخشاں اندرابی
تازہ ترین
ملک میں انگریزی بولنے والے جلد ہی شرمندہ ہوں گے، ایسا معاشرہ بننا زیادہ دور نہیں: امیت شاہ
برصغیر
مسائل کا حل میدان جنگ میں نہیں ، بات چیت اور سفارت کاری آگے بڑھنے کا واحد راستہ :وزیر اعظم مودی
برصغیر
ٹنل کے آرپار گرمی کی شدید لہر،سرینگر میں  35.2ڈگری سیلشس کے ساتھ دہائیو ں کا ریکارڈ ترین گرم دن ریکارڈ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں یونیورسٹی ہوسٹل جمبولوچن کی بالکونی سے گرنے کے باعث طالب علم جاں بحق

June 18, 2025
برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

ریاستی درجہ کی بحالی کوئی احسان نہیں، جموں و کشمیر کے عوام کا آئینی حق ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

June 18, 2025
برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

امرناتھ یاترا 58: ’جے کے اے ایس‘ افسران بطور کیمپ ڈائریکٹرز و ایڈیشنل ڈائریکٹرز تعینات

June 18, 2025
تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں صوبہ میں اضافی چیک پوائنٹس قائم کرنے کی ہدایت، سیکورٹی مزید سخت

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?