Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

‘جموں وکشمیر ٹریڈ شو’ کا اِفتتاح دستکاری، ہینڈلوم، زراعت اور باغبانی کے شعبوں کو فروغ

Mir Ajaz
Last updated: June 21, 2024 11:53 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

  دیرپا ترقی اور روزگارکیلئے پالیسیاں بنانے کا عمل جاری :سنہا

 

سرینگر//لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کل کشمیر ہیرٹیج گورنمنٹ آرٹس ایمپوریم سری نگر میں جموں و کشمیر ٹریڈ شو۔ 2024 ء کا اِفتتاح کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے خطاب میںکہاکہ جموں و کشمیر ٹریڈ شو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ جموںوکشمیر یوٹی نے مواقع کے دور کا آغاز کیا ہے۔ یہ یوٹی ایک متحرک کاروبار اور تجارتی ماحولیاتی نظام بنانے اور عالمی مارکیٹ میں جموں و کشمیر کے منفرد ثقافتی اور فنکارانہ ورثے کو ایک نئی شناخت فراہم کرنے کے لئے ہمارے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں زراعت، ہینڈلوم اور دستکاری کے شعبوں میں اِصلاحات لانے کے لئے یو ٹی اِنتظامیہ کے اہم اقدامات پر روشنی ڈالی۔

 

اُنہوں نے کہاکہ ہم دیرپا ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کو یقینی بنانے کے لئے خطے کی ثقافت، ورثے، زرعی عمدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسیاں بنا رہے ہیں اور ان کو عملا رہے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے کہ وَن ڈِسٹرکٹ وَن پروڈکٹ اِقتصادی مواقع کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم کے حالیہ دورہ جموں و کشمیر کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے بین الاقوامی یوگا ڈے اور نوجوانوں کو بااِختیار بنانا، جموں و کشمیر میں تبدیلی جیسے پروگراموں کی قیادت کی ہے جس سے جموں و کشمیر کی ترقی کے سفر کو ایک نئی رفتاردی ہے۔اِس سے قبل لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر اور دیگر علاقوں کے کاریگروں، بُنکروں، کاشتکاروں اور کاروباریوں کی طرف سے لگائے گئے سٹالوں کا دورہ کیاجس میں ہندوستان اور بیرون ملک کے خریداروں کے سامنے اَپنی مصنوعات کی نمائش کی گئی ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
۔60سے 80فیصد بچے موبائل فون کے عادی صرف 10فیصد تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال
کشمیر
ایل جی کا پہلگام میں ننون بیس کیمپ کا دورہ پاکستان ہمارے اتحاد کو توڑنے کا متمنی
کشمیر
حکومت منشور کا 1فیصد بھی پورا نہ کر سکی ۔ 13جولائی سرکاری چھٹی قرار دی جائے:الطاف بخاری
کشمیر
سکولوں کی گرمائی چھٹیاں ختم اوقات کار تبدیل، مارننگ کلاسز ہونگے
کشمیر

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?