Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جموں وکشمیر معیشت کے6اہم ستون | مجموعی گھریلو پیداوارمیںشعبہ زراعت اورباغبانی کا حصہ 30فیصد

Towseef
Last updated: October 31, 2023 1:05 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//مارچ2023میں مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی جانب سے پارلیما ن میں پیش کردہ جموں وکشمیر کے سالانہ بجٹ 2023-24 میں یہ امکان ظاہرکیاگیا تھا کہ رواں مالی سال کے دوران جموں و کشمیر کی معیشت میں10 فیصد کا اضافہ متوقع ہے۔بجٹ میں کہاگیا ہے کہ جموں وکشمیرکی مجموعی گھریلو پیداواریعنیGDP 2.30 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر نے کی اُمید ہے ۔ بجٹ 2023-24میں قرض،جی ڈی پی کا تناسب49 فیصد بتایا گیا ہے، جوملک میں دوسرے سب سے زیادہ قرض،جی ڈی پی تناسب پر ہے۔سالانہ بجٹ2023-24کیلئے جی ڈی پی کی ترقی کا تخمینہ 2,30,727 کروڑ روپے لگایا گیا ہے جو پچھلے سال کے مقابلے میں 10 فیصد کی ترقی کو ظاہر کرتا ہے۔ بجٹ میںیہ بھی کہاگیاہے کہ مشکلات کے باوجود، جموں و کشمیر نے ترقی کی رفتار کو برقرار رکھا اور آمدنی اور ترقی دونوں کے تحت اخراجات کا تیزی سے انتظام کیا۔ معیشت کے 10 فیصد کی شرح سے ترقی کی توقع ہے اور جی ایس ٹی، ایکسائز اور سٹیمپ ڈیوٹی کے تحت وصولیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر کی پوری معیشت6اہم ستونوں پر کھڑی ہے ۔زراعت جموں اور کشمیر کی معیشت کا سب سے اہم شعبہ ہے، جو ریاست کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کا تقریباً 20 فیصد ہے اور ریاست کی 70 فیصد آبادی کو روزگار فراہم کرتا ہے۔جموں و کشمیر کا باغبانی کا شعبہ 10000 کروڑ روپے سالانہ آمدنی پیدا کرتا ہے اور یہ جموں وکشمیرکے جی ایس ڈی پی میں 9.5 فیصد کا حصہ ڈالتا ہے جبکہ شعبہ باغبانی پر7لاکھ کنبے یعنی تقریباً33لاکھ نفوس کاانحصار ہے ۔کشمیر ڈویژن نے مالی سال2022-23 کے دوران سیب اور دیگرمیوہ جات کی مجموعی پیداوار24.53 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ کی تھی ۔جموں وکشمیرکی معیشت کا تیسرا ہم شعبہ یا ستون سیاحت ہے ،جس کا مجموعی گھریلو پیداوارمیں حصہ7.2فیصد بنتا ہے جبکہ ،دستکاری کا حصہ2.5فیصد،صنعتی سیکٹر26فیصد اورسروسز سیکٹرکاحصہ 36.5فیصد ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ساوجیاں کے دریا میں ڈوب کر نوجوان لقمہ اجل
پیر پنچال
کشمیر میں فٹبال کا جنون، کشمیر سپر لیگ نے شائقین کو دیوانہ بنا دیا
تازہ ترین
ہمیں دہشت گردی اور منشیات کے خلاف متحد ہوکر جنگ لڑنی چاہئے: منوج سنہا
تازہ ترین
وادی کشمیر میں 21 سے 24 جولائی تک بارشوں کا امکان
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

زرعی پیداوار کی حفاظت اور معیار اہم محکمہ زراعت کاادویات کے تجزیہ کیلئے لیبارٹری کے قیام پر زور

July 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کشمیری دستکاریاں بلندیوں کی طرف گامزن کاروبار 300کروڑ سے تجاوز

July 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مہندرا موٹرزکی جانب سے ایکس یو وی کے نئے ماڈل کی نقاب کشائی

July 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کولڈ چین کے نفاذ کیلئے نئی گائیڈ لائنز باغبانی محکمہ کے اہتمام سے کسانوں کیلئے ورکشاپ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?