Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

جموں میں جنگجوﺅں کا نیٹ ورک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 15, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//15اگست سے قبل جموں میں ایک خصوصی کارروائی عمل میںلاتے ہوئے جموں پولیس نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نےجیش محمد کے نیٹ ورک کو پکڑ کر جنگجوﺅں کیساتھ کام کرنے والے 4نوجوانوں کو گرفتار کیا جن میں ایک اتر پردیش کا ہے۔جموں کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس مکیش سنگھ نے سماجی رابطہ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ گرفتار شدہ چار عسکریت پسندوں کی گرفتاری سے ایک بڑے حادثے کو ٹال دیا گیا ۔انہوں نے کہاکہ گرفتار شدہ عسکریت پسندوں کو پاکستان میں مقیم جیش محمد کے عسکریت پسندوں نے ڈرون کے ذریعہ بھیجے جانے والے ہتھیاروں کو کشمیر تک پہنچانا تھا اور جموں میں یوم آزادی کے دن آئی ای ڈی دھماکہ کرنا تھا۔پولیس کے مطابق گرفتار شدگان کی شناخت منتظر منظور عرف سیف اللہ ولد منظور احمد بٹ ساکن پرچھو پلوامہ، اظہار خان عرف سونو خان ولد انتظار خان ساکن محلہ کندالا شاملی ا±تر پردیش،توصیف احمد شاہ عرف شوکت عرف عدنان ولد غلام محمد شاہ ساکن ہف شرمال ضلع شوپیان اور جہانگیر احمد بٹ ولد مشتاق احمد بٹ ساکن بنڈزو ضلع پلوامہ کے طور کی ہے۔پولیس کے مطابق سب سے پہلے منتظر کی گرفتاری عمل میں لاکراس کی تحویل سے ایک پستول،آٹھ گولیاں اور دو چینی گرینیڈ بر آمد کئے گئے۔پولیس کے مطابق منتظر کی ہی نشاندہی پر بعد میں باقی تین افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ منتظر پر الزام ہے کہ اسکی ٹرک اسلحہ ایک جگہ سے دوسری جگہ لیجانے کےلئے استعمال ہوتا تھا، جسے ضبط کیا گیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025
صفحہ اول

یاتری بڑی تعداد میں آئیں گے دعا کریںبحفاظت واپس جائیں :عمرعبداللہ

June 30, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس میں مشاورت

June 30, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کل سے بدل جائے گا تتکال ٹکٹ کا ضابطہ، آئی آر سی ٹی سی سے ’آدھار‘ کو کرانا ہوگا لنک

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?