Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جموں میں ایل او سی پر اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی سسٹم نصب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 15, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//جموں میں ڈرونز کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر فوج نے جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی سسٹم کو نصب کیا ہے ۔ایک سینئر فوجی عہدیدار نے بتایا کہ پاکستان نے اپنی حکمت عملی کو بدل کر ڈرونز کا استعمال کر کے سرحد کے اس طرف ہتھیار و منشیات بھیجنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اس نئے طریقہ کار کو ملحوظ نظر رکھتے ہوئے ایل او سی پر اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی سسٹم کو نصب کیا جا رہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ یہ سسٹم سے ڈرون کا پتہ لگانے اور پھر اس کو ٹریک کر کے مار گرانے میں مدد کرے گا۔ذرائع نے رواں ماہ کے آغاز میں بتایا تھا کہ ڈرون حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے حکومت ایل او سی اور بین الاقوامی سرحد پر 'اینٹی ڈرون' سسٹم نصب کرنے والی ہے ۔انہوں نے کہا تھا کہ اس سسٹم کو ملک کے دفاعی نظام کو مستحکم کرنے والے ادارے متعارف کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بی ایس ایف ٹرائل بنیادوں پر یہ سسٹم نصب کرنے کے بارے میں بہت جلد فیصلہ لے گی۔بی ایس ایف کے ایک سینئر افسر نے اپنا نام مخفی رکھنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے تصدیق کی تھی کہ سرحد پر بہت جلد 'اینٹی ڈرون سسٹم' نصب کیا جائے گا۔انہوں نے کہا تھا کہ اس سسٹم کو نصب کرنے سے پہلے کچھ مخصوص جگہوں پر ٹیسٹ کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اینٹی ڈرون سسٹم چار کلو میٹر کے دائرے میں گردش کرنے والے ڈرونز کا پتہ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے بتا دیں کہ جموں ایئر سٹیشن پر 27 جون کو ہوئے ڈرون حملے کے بعد علاقے میں ڈرونز کی سرگرمیوں میں اضافہ درج ہو رہا ہے اور لگ بھگ آئے روز مشتبہ ڈرونز کو پرواز کرتے ہوئے دیکھا جا رہا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

کشمیر میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

June 30, 2025
جموں

ادھم پور میں امرناتھ یاترا سے قبل موک ڈرل کا انعقاد

June 29, 2025
جموں

منرل سپروائزر راجوری معطل

June 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?