Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جموںوکشمیر میں اب فقط100دیہات براڈ بینڈنیٹ ورک سے محروم | این بی ایم کے تحت تمام غیر منسلک دیہات کو اس سال مارچ تک جوڑا جائے گا :چیف سیکریٹری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 20, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے جموںوکشمیر میں نیشنل براڈ بینڈ مشن کی عمل آوری کا جائزہ لینے کے لئے یوٹی براڈ بینڈ کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں جنگلات اور اِنفارمیشن ٹیکنالوجی کے اِنتظامی سیکرٹریوں کے ساتھ ایل ایس اے اَفسران ، محکمہ ٹیلی کام ، مرکزی اور بی ایس این ایل کے آفیسروں نے شرکت کی۔میٹنگ کو جانکاری دی گئی کہ نیشنل براڈ بینڈ مشن ( این بی ایم ) ڈیجیٹل کمیونی کیشن بنیاد ی ڈھانچے کی ترقی کو تیزی سے نظر رکھے ہوئے ہے تاکہ ڈیجیٹل بااِختیار بنانے اور شمولیت کو آسان بنایا جا سکے جبکہ براڈ بینڈ کی سستی اور یونیورسل رَسائی پر توجہ دی جا رہی ہے۔میٹنگ کو مزید بتایا گیا کہ مشن کا مقصد 2022ء تک تمام دیہاتوں کو براڈ بینڈ نیٹ ورک سے جوڑنا ہے ،جموںوکشمیر میں ایسے صرف 100 گائوں رہ گئے ہیں۔چیف سیکرٹری نے ٹیلی کمیونی کیشن محکمہ سے کہا کہ وہ غیر منسلک دیہاتوں کے ڈیٹا کو متعلقہ ضلع ترقیاتی کمشنروں کے ساتھ ملاکر اور یونین ٹیریٹری گورنمنٹ کے لینڈ ریکارڈ پورٹل پر پہلے سے اَپ لوڈ کردہ گائوں کے نقشوں کا حوالہ دے کر اِس بات کو یقینی بنائے کہ تمام غیر منسلک دیہاتوں کو اِس مالی برس کے آخیر تک ڈیجیٹل نیٹ ورک کے دائرے میں لایا جائے۔مزید برآں ، براڈ بینڈ خدمات تک یونیورسل اور مساوی رَسائی کو آسان بنانے کے لئے جموںوکشمیر یوٹی کے 88 دیہاتوں میں موبائل کوریج فراہم کرنے کے لئے یونیورسٹی سروس اوبلی گیشن فند ( یو ایس او ایف ) معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں۔ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے ان دُور دراز علاقوں کی تیزی سے کوریج کے لئے تمام زیرِ اِلتوأ مسائل کو جلد ازالہ کرنے کی ہدایت دی اور پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے کہا کہ وہ متعلقہ آئی ٹی تنصیبات کو قابل اعتماد بجلی کی فراہمی یقینی بنائے۔چیف سیکرٹری نے ضلعی اِنتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ نیشنل براڈ بینڈ مشن کے تحت حاصل کی گئی ضلعی سطح کی پیش رفت کا جائزہ لیں اور زیر اِلتوأ آر او ڈبلیو مسائل / مقدمات کو مستقبل بنیادوں پر حل کریں۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?