عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر // جنرل اینڈمنسٹریٹو ڈیپارٹمنٹ کے مطابق جمعتہ الوداع کے سلسلے میں سرکاری تعطیل اب20مارچ کے بجائے 13مارچ کو ہوگی۔آرڈر میں کہا گیا ہے کہ پہلے سے جاری حکمنامے میں یہ ترمیم کی گئی ہے۔

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں
Copy Not Allowed
Sign in to your account