Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

تھنہ منڈی کی مختلف پنچایتوں میں ’گائوں کی ائور ‘تقاریب منعقد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 27, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
تھنہ منڈی //ریاستی انتظامیہ کی جانب سے چلائی جارہی ’بیک ٹو ولیج ‘پروگرام کے تحت تحصیل تھنہ منڈی کے مختلف علا قوںکی پنچایتوں میں پروگراموں کا اہتمام کیا گیا جن کے دوران آفیسران نے عوامی مسائل کا جائز ہ لیتے ہوئے ان کو قلمبند کیا ۔اس پروگرام کے تحت انتظامیہ کی جانب سے تعینات آفیسر ہائی سکول چلاس پہنچے جہاں پر سکولی طلباء اور سٹاف ممبران نے ان کا استقبال کیا ۔اس دوران تھنہ منڈی کی پنچائت راجدھانی ، پنچائت پنگائی اور پنچائت کریوٹ میںسرپنچوں اور پنچوں کی موجودگی میں آفیسران نے لوگوں کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا ۔متعلقہ افیسر نے پنچائت راجدھانی میں چل رہے ترقیاتی کاموں کے علاوہ سرکاری اسکولوں اور محکمہ آئی سی ڈی ایس کے تحت چل رہے انگن واڈی مراکز کابھی دورہ کیا۔ متعلقہ افیسران نے کہا کہ ریاستی گورنر انتظامیہ کی طرف سے شروع پروگرام کے تحت لوگوں کے گھروںپر جاکر لوگوں کے مسائل کودیکھ کر قلمبند کیاجارہا ہے ۔تھنہ منڈی کی پنچائت راجدھانی کے سرپنچ عبدالغفور ڈار نے ریاستی گورنر ستیا پال ملک کی طرف سے اٹھائے قدم کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں 80فیصد آبادی دیہا توں میں رہائش پذیر ہے جن کو متعدد مسائل کا سامنا ہے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے عوامی مسائل کو حل کرنے کیلئے شروع کر دہ قدم قابل تعریف ہے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

پیر پنچال

راجوری ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں دہشت گردوں کا گروہ پسپا، نقدی و حساس مواد برآمد

June 30, 2025
پیر پنچال

اڑی-سڑوتی سڑک کی خستہ حالی پر ٹرانسپورٹ یونین مینڈھرکااحتجاج محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے خلاف شدید نعرے بازی، گاڑیوں کی آمدورفت بند کی گئی

June 30, 2025
پیر پنچال

پونچھ میں شہدا ئےکربلا کی یاد میں عطیۂ خون کیمپ کا اہتمام

June 30, 2025
پیر پنچال

فوج کی قربانیوںکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کانگریس کی جے ہند یاترا ریاستی درجہ، زمین اور روزگار کی ضمانت کی مانگ، آپریشن سندور پر افواج کو سلام

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?