Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

تمام سیاسی جماعتوں نے جموں وکشمیر کے لوگوں میں تقسیم پیدا کی:آزاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 20, 2022 4:36 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
جموں//سابق مرکزی وزیر غلام نبی آزاد، جو اپوزیشن پارٹی کے جی 23 کے رکن ہیں، نے اتوار کو 1990 کے کشمیریوں کے اخراج اور ہلاکتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس سمیت تمام سیاسی جماعتیں مختلف بنیادوں پر لوگوں میں تقسیم پیدا کررہی ہیں۔ 
 
اُنہوں نے کہا کہ وادی میں پنڈتوں کیساتھ جو کچھ ہوا اس کے لیے پاکستان اور دہشت گردذمہ دار ہیں۔
 
آزاد کا یہ تبصرہ فلم ’دی کشمیر فائلز‘ پر جاری تنازعہ کے پس منظر میں آیا۔
 
اسی دوران آزاد نے کہا ، " سیاسی جماعتیں مذہب، ذات پات اور دیگر چیزوں کی بنیاد پر (لوگوں کے درمیان) تقسیم پیدا کر رہی ہیں۔ میں کسی بھی پارٹی کو معاف نہیں کر رہا ہوں، بشمول میری پارٹی(کانگریس)۔ سول سوسائٹی کو اتحاد کیساتھ ساتھ رہنا چاہیے۔ بلا امتیاز ذات پات، مذہب سب کو انصاف ملنا چاہیے"۔
 
انہوں نے زور دیا کہ ’’مہاتما گاندھی سب سے بڑے ہندو اور سیکولر تھے‘‘۔
 
جموں میں ایک خطاب کے دوران آزاد نے کہا، " جموں و کشمیر میں جو کچھ ہوا ہے اس کے ذمہ دار پاکستان اور عسکریت پسند ہیں۔ اس نے جموں اور کشمیر میں بشمول ہندو، کشمیری پنڈت، مسلمان، ڈوگرہ سبھی کو متاثر کیا ہے"۔
 
آزاد نے کہا کہ بی جے پی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے فلم کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس کے زریعے ایک مخصوص طبقے کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?