Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

تمام ریاستوں میں نوڈل افسران تعینات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 27, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سرینگر// وزارت اُمور داخلہ نے بیرون ریاست زیر تعلیم کشمیری طلبا و طالبات کی شکایات کے ازالے کی خاطر مختلف ریاستوں میں نوڈل افسران کی تعیناتی عمل میں لائی ہے ۔ اس سلسلے میں شکایت کنندہ طلبا کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ متعلقہ افسران کے ساتھ رابطہ کرکے اپنی شکایت معقول طریقے سے درج کرکے حکومت کی نوٹس میں لائیں جس کے بعد ان کے ازالے کی خاطر مناسب کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ پلوامہ خود کش حملے کے مابعد بیرون وادی زیر تعلیم کشمیری طلبا وطالبات کو ہراساں کئے جانے اورمتعدد کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے وزارت اُمور داخلہ نے ملک کی مختلف ریاستوں میں نوڈل افسران کو طلبا کی شکایت سماعت کرنے اور انہیں حل کرنے کے لیے تعینات کیا ہے۔معلوم ہو اہے کہ محکمہ کی جانب سے جاری سرکیولر میں طلبا کو بتایا گیا ہے کہ کسی بھی مشکل موقعے پر متعلقہ افسران کے ساتھ رابطہ کرکے شکایات سرکار کی نوٹس میں لائی جائے تاکہ سرکار مناسب طریقے پر اُن کو حل کرنے کے لیے ضروری کارروائی کرے۔ اس سلسلے میں نئی دہلی کے لیے شری ستیش گولچا (سپیشل کمشنر آف پولیس کرائم، نئی دہلی)، تامل ناڈو کے لیے شری تھیرو ایس مہیش ورن (آئی جی پی ، امن وقانون چنئی)، منی پورہ کے لیے بمبن ناگ تھومبن (ایس پی ، سی آئی ڈی اسپیشل برانچ، امپھال)، دمن اینڈ ڈیو کے لیے شری وکرم جیت سنگھ (ایس پی، پانچ راستہ)، ہماچل پردیش کے لیے ڈاکٹر کشل شرما (ایس پی ، لاء اینڈ آرڈر، شملہ)، سکم کے لیے شری شمی رائے(اسسٹنٹ آئی جی پی، پولیس ہیڈکوارٹر گنگ ٹاک)، دادھرا اینڈ نگر حویلی کے لیے شری شردھ (ایس پی ، پولیس ہیڈکوارٹر دادرا)، مدھیہ پردیش کے لیے سدھارت چودھری(اسسٹنٹ آئی جی پی، خصوصی برانچ، بھوپال)، اسام کے لیے شرمتی اندھرانی برا(اسپیشل سپرانٹنڈنٹ آف پولیس، سی آئی ڈی ، گوہاٹی)، میزورم کے لیے شری نیچنگ گنگا (ڈی آئی جی، سی آئی ڈی، ایزوال)، تریپورہ کے لیے شری ارندام ناتھ(آئی پی ایس)، چندی گڑھ کے لیے شری روشن لعل (ایس پی مواصلات، چندی گڑھ پولیس)، تلنگانہ کے لیے شری وی نوین چند(آئی جی پی انٹیلی جنس)، انڈمن اینڈ نیکوبار کے لیے شری دیپک یادو (ایس پی)، پنجاب کے لیے شری سرجیت سنگھ (آئی پی ایس، ڈی آئی جی لا اینڈ آرڈر)، کریلا کے لیے شری ٹی نارائن (اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس)، بہار کے لیے شری جتندر سنگھ گنگوار (اے ڈی جی پولیس)، راجستھان کے لیے شری گنگا سری نواس رائو (ایڈیشنل ڈی جی پی سیول رائٹس)، اُڑیسہ کے لیے شری ایس ایم نروانے(ایڈیشنل ڈی جی پی، حقوق انسانی)، چھتیس گڑھ کے لیے شری ایس ایس سوری، اروناچل پردیش کے لیے ڈاکٹر این ایس برار (ایس پی کرائم)، کرناٹکہ کے لیے ڈاکٹر اے سبھرامنیہ (ڈی آئی جی انٹیلی جنس)، ہریانہ کے لیے شری دیپک گہلاوٹ(آئی پی ایس ، ایس پی امن و قانون)، مہاراشٹرا کے لیے شری ملند برامبے(آئی جی پی لا اینڈ آرڈر)، آندھرا پردیش کے لیے شری ہریش کمار گپتا (اے ڈی جی پی)، مغربی بنگال کے لیے شری سدھ ناتھ گپتا (اے ڈی جی (لا اینڈ آرڈر)، میگھالیہ کے لیے شری ایم کے دنکار(ڈی آئی جی پولیس)، گوا کے لیے شری رجن نگالیہ(پولیس انسپکٹر کرائم برانچ)، ناگالینڈ کے لیے شری زیکوٹسو میرو(آئی جی پی ، سی آئی ڈی)، گجرات کے لیے شری بیگی راتھ گادھوی (ڈپٹی کمشنر انٹیلی جنس)، اُتراکھنڈ کے لیے شری متی ممتا ووہرا (ایڈیشنل سپر انٹنڈنٹ آف پولیس، لا اینڈ آرڈر)، پانڈی چری کے لیے شری راہل الوال(ایس ایس پی) اور اُتر پردیش کے لیے شری پروین کمار (آئی جی لا اینڈ آرڈر) کو تعینات کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کسی بھی شکایت کے فوری ازالہ کے لیے طلبا کو محکمہ وزارت داخلہ کی طرف سے قائم کئے گئے کنٹرول روم کے ساتھ رابطہ کرنے کو بھی کہا گیا ہے جو پورے ہفتے طلبا کی سہولیات کے لیے کھلا رہے گا۔سرکیولر میں تمام نوڈل افسران کے موبائل اور آفس نمبرات دئے گئے ہیںجن پر ضرورت کے وقت طلبا کو رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ
تازہ ترین
گالندر پانپور میں دلخراش سڑک حادثہ ،2ازجان، 3مضروب
تازہ ترین
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات

Related

کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025
کشمیر

گرمیوں کی تعطیلات | توسیع کا ممکنہ فیصلہ آج

July 6, 2025
کشمیر

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?