Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
مضامین

تعلیم چاہئے تو حجاب اُتاریئے!

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 9, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ملک کے دیگر ضلعوں کے اسکول و کالجز میں مسلم لڑکیوں کی حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور یہ حکم نافذ کیا گیا ہے کہ اگر اسکول میں پڑھائی کرنی ہے تو حجاب گھر چھوڑ کر آؤ، اس طرح حجاب پہنا کر ہم تعلیم نہیں دے سکتے، اسکول و کالجز کا کہنا ہے کہ طالبات نے اسکول کے ڈریس کوڈ کو توڑا ہے۔ طالبات کا یہ کہنا ہے کہ ہم آج بھی وہی حجاب پہن کر آئے ہیں جو پچھلے کئی سالوں سے پہن کر آ رہے ہیں، یہ وہی حجاب ہیں جنہیں اسکول نے خود فراہم کیا ہے، آج اچانک سے اس طرح پابندی عائد کرنا کہیں سے بھی درست نہیں ہے۔ طالبات کئی دنوں سے اسکول کے باہر دھرنے پر بیٹھی ہیں اور تعلیم کے لیے لڑ رہی ہیں لیکن حکومت ہند بہری بنے کھڑی تماشا دیکھ رہی ہے، قانونی اداروں نےچپی سادھی ہوئی ہے اور مسلم لیڈران غفلت میں مست ہیں۔ سوال یہ اٹھتا ہے کہ بھلا اچانک اس طرح کی پابندی کیوں؟ کیا ملک کا قانون حجاب پہننے کی اجازت نہیں دیتا؟ یا یہ سب سیاسی چال بازیاں ہیں؟ ہندوستان کے آئین کا آرٹیکل 14 قانون کے سامنے برابری یا ہندوستان کی سرزمین کے اندر قوانین کا مساوی تحفظ فراہم کرتا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے: ''ریاست کسی بھی شخص کو قانون کے سامنے مساوات یا ہندوستان کی سرزمین کے اندر قوانین کے مساوی تحفظ سے انکار نہیں کرے گیــ'' ۔وہیں آئین کا آرٹیکل 25 ہندوستان میں تمام افراد کو مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے۔ یہ فراہم کرتا ہے کہ ہندوستان میں تمام افراد، امن عامہ، اخلاقیات، صحت اور دیگر دفعات کے تابع: ضمیر کی آزادی کے مساوی حقدار ہیں، اور آزادی سے مذہب کا دعویٰ کرنے، اس پر عمل کرنے اور اس کی تبلیغ کا حق رکھتے ہیں۔ جب ہندوستان کا قانون اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ کوئی بھی فرد اپنے مذہب کی تابعداری کھلےعام کر سکتا ہے تو پھر ذرا سوچیے کہ لڑکیوں کا حجاب پہننا کس طرح سے غلط ہو سکتا ہے۔ اگر مان لیا جائے کہ لڑکیوں کا حجاب پہننا غلط ہے تو پھر جو خواتین اسکول میں منگلسوتر اور سندور لگا کر آتی ہیں، اس پر بھی پابندی عائد کی جانی چاہیے، اسی طرح سکھ حضرات کے پگڑی پہننے اور ہندؤں کے زعفرانی لباس پر بھی پابندی عائد ہونی چاہیے۔ مسند پر بیٹھے حکمران قوانین ہند کی دھجیاں اڑا رہے ہیں اور عوام خاموش بیٹھی ہے۔ یکساں قانون لباس اگر نافذ کرنا چاہتے ہیں تو کیجیے لیکن اس کا فیصلہ کرنے والے یہ  عام غنڈے کون ہوتے ہیں، کیا  ملک میں قانون کی پاسداری کروانے والے ادارے موجودنہیں ہیں؟اگر ہیں تو کہاں ہیںوہ جنہوں نے آئین ہند کی تحفظ کی قسم کھائی ہے ۔اگر ایسا ہی چلتا رہا تو یقین جانیں کہ وہ دن دور نہیں جب مسلمانوں کی مساجد  پر تالے چڑھانے کو بھی لازم ٹھہرا دیا جائے گا۔ پھر اس وقت یہ ہرگز مت کہنا کہ قانون اس بات کی اجازت نہیں دیتا ہے۔کیا کسی بھی ایک معاملے میں قانونی طور پر فیصلہ کیا جاتا ہے؟ موجودہ دور کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیجیے، چاہے معاملہ CAA کا رہا ہو یا کسان بل کا، ہر بار قوانین کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں اور اندھ بھگتوں نے آنکھ بند کر کے حکومت کی تائید کی ہے۔ آزادی کو 75 سال ہوگئے اور آج بھی ہم مذہب کو لیکر جھگڑا کر رہے ہیں، اگر اسی کو آزادی کہتے ہیں تو پھر مبارک ہو تمہیں تمہاری آزادی۔۔۔!
 رابطہ:7070522261
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گولہ باری بند ہوگئی لیکن تباہی کی المناک داستان پیچھے چھوڑ گئی | جموں کے سرحدی علاقوںمیں گھر اجڑ گئے ،مویشی نہ رہے،لوگوںکو پناہ گاہوں کی تلاش
جموں
۔ 5کروڑ روپے کا بینک قرض گھوٹالہ | سابق بینک منیجر سمیت 7ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر
جموں
جموں و کشمیر میں اہم بنیادی ڈھانچوں کا تحفظ | 4000 سابق فوجیوں کی تعیناتی کی تجویز کو منظوری
جموں
سانبہ میں سرچ آپریشن شروع
جموں

Related

کالممضامین

آہ! دانشور، سکالر اور ادیب ڈاکٹر بشیر احمد خراج عقیدت

May 16, 2025
کالممضامین

ڈاکٹر اشر ف آثاریؔ ۔ روشن دماغ تھا نہ رہا یادیں

May 16, 2025
کالممضامین

مولانا محمد مبارک مبارکی مرحوم | رفــتـیــد ولـے نـہ از دلِ مـا شخصیات

May 16, 2025
کالممضامین

امتحانی نتائج ۔ غیر ضروری وابستگی پر نظرِ ثانی کی ضرورت فکر و ادراک

May 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?