Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

تعلیم، روزگار اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی ملک کی ترقی کیلئے لازمی : سلمان خورشید

Towseef
Last updated: September 8, 2024 9:29 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی// کانگریس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ’’بھارت جوڑو یاترا ‘‘ کے دو برس مکمل ہونے پر قومی راجدھانی دہلی کے اوکھلا میں کل شام ایک شاندا ریلی کا اہتمام کیا گیا، جس میں کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید ، کانگریس کے راجیہ سبھا رکن دگ وجے سنگھ، گجرات کے ممبر اسمبلی جگینش میوانی، سابق ممبر اسمبلی ڈاکٹر اشوت کپور سمیت کانگریس کے بہت سے قومی اور مقامی لیڈروں نے شرکت کی۔کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید نے ریلی کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم، روزگار ، بہتر اقتصادی حالت اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے خوشگوار ماحول سے ہی ملک ترقی کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا نے ملک کو ایک نئی سمت دی ہے اور اس سے کانگریس کو ہمت اور حوصلہ ملا ہے۔ دگ وجے سنگھ نے کہا کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا نے ملک کے عوام کو خوف سے باہر نکال کر پارٹی کو نیا جوش و خروش اور نئی توانائی دی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر حملہ کرتے ہوئے سنگھ نے الزام لگایا کہ بی جے پی کو جب جب انتخابات میں شکست کا سامنا ہوتا ہے، وہ ملک میں فرقہ وارانہ ماحول پیدا کرکے انتخابات جیتنے کی کوشش کرتی ہے۔ لیکن گاندھی کی اس یاترا نے محبت کا پیغام دیکر اس کے اس حربے کو ناکام بنادیا ہے۔کانگریس کی ابھرتی ہوئی لیڈر زیبا خان کی قیادت میں نکالی گئی اس ریلی میں مسٹر جگنیش میوانی نے کہا کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا نے کنیاکماری سے کشمیر تک محبت کا پیغام دیکر ملک میں فرقہ ہم آہنگی کو مضبوط کیا ہے اور پارٹی کے اندار نیا جوش و خروش پیدا کیا ہے۔محترمہ زیبا خان نے کہا کہ ملک راہل گاندھی کو وزیراعظم کے عہدے پر دیکھنا چاہتا ہے، جس کے لئے پارٹی کا ہر کارکن اپنی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔ریلی کے اہم شرکا میں کانگریس سیوادل کے صدر لال جی ڈیسائی ، پٹ پڑ گنج کانگریس کے ضلع صدر ایشور سنگھ باگڑی ، ذاکر نگر کے سابق کونسلر شعیب دانش ، شاہین باغ کی کونسلر عریبہ خان ، شکیل احمد خان، ڈاکٹر احتشام ، محمد رفیع اور فیروز خان شامل تھے۔ جبکہ گجرات ، تلنگانہ ، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ ، کیرالہ ، تملناڈو، پبجاب ، ہریانہ ، منی پور سمیت کئی دیگر ریاستوں سے آئے ہوئے پارٹی کارکنوں نے بھارت جوڑو یاترا کے اپنے خوشگوار اور پرجوش تجربات حاضرین سے شیئر کئے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
دہلی سمیت کئی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی | مانسون شمال کی طرف مزید آگے بڑھنے والا ہے
برصغیر
احمد آباد طیارہ حادثہ | ابتدائی رپورٹ حکومت کوپیش
برصغیر
بہار میںسخت مخالفت کے بیچ ووٹر لسٹ پر نظرثانی | 24گھنٹے میں 1.18کروڑ فارم جمع
برصغیر
ٹورازم کانفرنس ملی ٹینسی کا مناسب جواب||ملی ٹینٹوں کیلئے کوئی جگہ نہیں سیاحت کے شعبے کی ترقی صرف پرامن اور محفوظ ماحول میں ممکن:ایل جی
صفحہ اول

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?