Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ترقیاتی کاموں کی رفتار میں سرعت لائیں:ویری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 27, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اننت ناگ//مال ، امداد ، باز آباد کاری اور تعمیر نو کے وزیر عبدالرحمان ویری نے ضلع اننت ناگ میں ترقیاتی منظرنامے کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر اننت ناگ محمد یوسف ملک ، ایس ای آر اینڈ بی، اے ڈی سی ، اے سی آر ، ایس ڈی ایم ، تحصیلدار و دیگر افسران موجود تھے۔وزیر نے اس موقعہ پر افسروں کو ہدایت دی کہ وہ مختلف ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے میں سرعت لائیں تاکہ ان پروجیکٹوں کا فائدہ لوگوں کو وقت پر ملے ۔اس موقعہ پر وزیر کو بتایا گیا کہ ضلع میں 396.50 کلومیٹر سڑک پر میکڈم بچھایا گیا جس میں وزیر اعلیٰ کی ہدایت کے تحت 36.50کلومیٹر سڑک بھی شامل ہے ۔ وزیرنے سنگم سے سری گفوارہ تک سڑک کی کشادگی اور اَپ گریڈیشن مٹن۔ اکورہ۔ پشکری سڑک سے ہوگام۔ نامبل ، مٹن ۔اچھہ بل سڑک ،بائی پاس مہندی کدل سے اشاجی پورہ ، ویری ناگ ۔کپرن سڑک ،برنگی نہر کے ساتھ جانے والی سڑک لارکی پورہ ۔ زالڈورہ لسر سڑک ، سیر ۔ ہاپت ناڑ سڑک ، برکہ پورہ ۔کنگن ہال۔چترگل سڑک ، کھنہ بل ۔ پہلگام سڑک اور ضلع اننت کے قومی شاہراہ کی چار گلیاروں والی سڑک پر جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ویری نے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار میں سرعت لائیں۔انہوںنے ضلع میں دیگر سیکٹروں جیسے بجلی ، پینے کے پانی ، صحت ، تعلیم ، سماجی بہبود کے پروگراموں پر جاری عمل آوری کا بھی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ اپنے فرائض منصبی تند دہی اور جذبے سے انجام دیں تاکہ حکومت کی طرف سے چلائی جارہی مختلف ترقیاتی و تعمیراتی سکیموں کا فائدہ لوگوں تک پہنچے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل
برصغیر
دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر
انتظامی نا اہلی کی صورت میں بی جے پی منتخب حکومت کے خلاف احتجاجی مہم چلائے گی:اشوک کول
تازہ ترین
صرف چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک آن لائن کلاسز مقررہ اوقات میں ہوں گی:محکمہ تعلیم
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?