ترسیلی لائینوں کی مرمت

سرینگر// پاور کنٹرولز کشمیر کی ایک اطلاع کے مطابق بمنہ ۔فتح کدل ،بمنہ ۔بربرشاہ ،پانپور ،بادامی باغ اور چشمہ شاہی ۔ہارون 33کے وی ترسیلی لاین کی ضروری مرمت کے پیش نظر مذکورہ لائینوں سے جن علاقوں کو بجلی سپلائی ہوتی ہیں ،میں 20،21اور22فروری کو12بجے سے دوپہر3بجے تک بجلی سپلائی متاثر رہے گی ۔