Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ترسیلی لائن وقت پرمکمل نہ کرنے کیلئے ٹھیکیدار پر جرمانہ عائدکیا جائے :کے کے شرما

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 30, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //گورنرکے مشیر کے کے شرمانے یہاں آلسٹینگ گرڈ سٹیشن اور اس کی ترسیلی لائن کو کمیشن کرنے کے کام کا جائزہ لیا۔مشیرموصوف نے اس موقعہ پر صارفین کو بہم کی جارہی بجلی سپلائی اور اس میں آئندہ مہینوں کے دوران بہتری لانے کے حوالے سے اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔اُنہوں نے آلسٹینگ گرڈسٹیشن کی ٹیسٹ چارجنگ کو بھی زیرِ بحث لایا اور متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ یہ کام جنوری کے پہلے ہفتے میں مکمل کیا جاناچاہئے۔مشیر موصوف کو جانکاری دی گئی کہ 220کے وی لائن جو آلسٹینگ گرڈ کے ساتھ جُڑتی ہے کو جنوری ماہ کے آخر میں وقف کیا جائے گا۔اس لائن کو انجینئر س اینڈ کنسٹرکشن اندسٹریزحید ر آباد کی طرف سے تعمیر کیا جارہا ہے۔کے کے شرما نے میٹنگ میں کہا کہ ترسیلی لائن وقت پر مکمل نہ کرنے کے لئے اس کا کنٹرکٹ ردّ کیا جانا چاہیئے اور اس پر جُرمانہ بھی عائد کیا جانا چاہیئے ۔مشیر نے کہاکہ گورنر ذاتی طور پر کشمیر میں بجلی صورتحال کے لئے فکر مند ہے اور اُنہوں نے ہدایات دی ہیں کہ بجلی سپلائی میں فوری طور سے بہتری لائی جائے تاکہ صارفین کو دِقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔میٹنگ میں سیکرٹری پی ڈی ڈی ہردیش کمار ، چیف انجینئر پی ڈی ڈی حشمت قاضی ، چیف انجینئر ایس اینڈ او وِنگ کے علاوہ کئی دیگر افسران بھی موجود تھے۔مشیر موصوف نے بعد میں گرڈ سٹیشن زینہ کوٹ کا بھی دورہ کیااور وہاںکام کاج کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔مشیر نے ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام کے ساتھ دھرمنّا اور سویۂ بُگ علاقوں میں آلسٹینگ گرڈ سٹیشن کے ساتھ جڑنے والی لائن کی تعمیر میں حائل رُکاوٹوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اُنہوں نے ترقیاتی کمشنر کو ہدایت دی کہ وہ فور ی طور سے ان رُکاوٹوں کو دُورکریں۔مشیر موصوف نے رکھہ آرتھ میں ڈل مکینوں کی کالونی کا بھی دورہ کیا اور ڈی سی بڈگا م نے اُنہیں ڈل مکینوں کی باز آباد کاری کے مختلف پہلوئوں کے بارے میں جانکاری دی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین
دنیا بھر میں جاری تنازعات تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں: نتن گڈکری
تازہ ترین
سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل
تازہ ترین
پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?