پلوامہ//جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے ترال علاقے میں صبح سویرے ہوٸی شدید برف باری کی وجہ سے ایک رہائشی مکان کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
تفصیلات کے مطابق رہائشی مکان مشتاق احمد شیخ ولد حبیب اللہ شیخ ساکنہ پڈیبل ترال کا ہے۔
تاہم اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کیونکہ گاؤں والے فوراً موقع پر پہنچے اور اہل خانہ کو بچایا۔