ترال//ترال کے گلشن پورہ میں گزشتہ دنوں فورسز کے ساتھ تصادم آرائی میںجاں بحق 3 مقامی جنگجوئوں کی یاد میں ترال اور اونتی پورہ میںچوتھے روز بھی مکمل ہڑتال رہی۔اس دوران قصبے میں تمام دکانیں اور کاری باری ادارے بند رہے جبکہ سڑکوں سے بھی ٹرانسپوٹ غائب رہا۔
ترال اور اونتی پورہ میں ہڑتال
