سرینگر//جموں کشمیر میں بدھ کو مزید161افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آئے جن میں28سی آر پی ایف اہلکار اور17صحت اہلکار بھی شامل ہیں۔
اس طرح مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد4507تک بڑھ گئی ہے۔
خبر رساں ایجنسی جی این ایس کے مطابق آج مثبت ظاہر ہونے والے کیسوں کی تفصیل حسب زیل ہے۔
کولگام سے28
بارہمولہ سے8
سرینگر سے10
اننت ناگ سے7
شوپیان سے37
کپوارہ سے 18
بانڈی پورہ سے 4
بڈگام سے2
پلوامہ سے1
جموں سے4
رام بن سے2
اُدھمپور سے19
کٹھوعہ سے2
پونچھ سے12
سانبہ سے6
ڈوڈہ سے1