Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

بیٹے کی گمشدگی: چھتہ بل کی72سالہ خدیجہ بھیک مانگنے پر مجبور

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 10, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر // ’’پریشان ہوں کہ اب اپنے گھر کی کفالت کیسے کروں ‘‘۔ یہ الفاظ اُس عمر رسیدہ خاتون کے ہیں جس کا گود لیا ہوا بیٹھا 18سال سے لاپتہ ہے اور یہ والدہ اُس کی تلاش کیلئے 72سال کی عمر میں بھی در در کی ٹھوکریں کھارہی ہے ۔ آج پوری دنیا میں انسانی حقوق کا عالمی ہفتہ منایا جا رہا ہے اس دن نہ صرف انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف احتجاج بلند کئے جاتے ہیں وہیں گمشدہ افراد کی بازیابی کا بھی مطالبہ کیا جاتا ہے۔ایک کنبہ مغل محلہ چھتہ بل سرینگر میں 72سالہ خدیجہ بیگم کا بھی ہے۔ اس کنبے کی پریشانیان بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہیں کیونکہ گھر میں کوئی بھی مرد نہیں ،جو اس کنبے کی کفالت کر سکے ۔خدیجہ بیگم نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ کئی سال قبل رنگریٹ میں رہائش پزیر اُن کی بہن فخری اور اُس کے خاوند عبدالرحیم کا انتقال ہو گیا جس کے بعد اُن کے اکلوتے بیٹے منظور احمد ولد عبدالرحیم گنائی کو وہ پرورش کیلئے گھر لے آئی تاکہ گود لیا ہوا یہ بیٹا بڑا ہو کر نہ صرف گھر کا سہارہ بنے بلکے اپنے چار خالہ ذاد بہنوں کی پرورش کر سکے ۔ منظور پانچ برس کا تھا جب اُس کے والدین اس دنیا سے کوچ کرگئے تھے ۔سال2001میں رات کے قریب 11بجے نامعلوم فوجی اہلکاروں نے منظور کو گھر سے گرفتار کیا اور تب سے اُن کا کوئی بھی سراغ نہیں ملا ۔ تب اُس کی عمر 25برس تھی۔ 18برس تک پولیس تھانوں ، فوجی کیمپوں اور ہومن رائٹس کے دفاتروں میں بھی اپنی روئیداد سنائی لیکن مایوسی کے سواء کچھ نہیں ملا۔بیٹے کے لاپتہ ہونے کے غم میں میرا خاوند عبدالرحمان بٹ بلیڈ پریشر بڑھنے کی وجہ سے لقمہ اجل بن گیا، خاوند کے فوت ہونے کے بعد گھر کا نظام مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گیا ۔گھر میں چار لڑکیوں اور ایک کمسن بچے کی پرورش میرے لئے ناممکن بن گئی، کبھی لاپتہ بیٹے کی تلاش تو کبھی گھر کا نظام چلانا ۔خدیجہ نے کہا کہ گھر کی حالت ایسی ہے کہ میری چار بیٹیاں گھر میں ہیں اور اُن میں سے ایک کی شادی نواکدل علاقے میں کی تھی مگر اُس کی بدقسمتی کہ ایک برس قبل اُس کا بھی طلاق ہوگیا۔ ایک بیٹی سکول میں ملازمت کر کے 2ہزار روپے کماتی ہے جس سے گھر کا نظام چلانا انتہائی مشکل ہے ۔اُس کا کہنا ہے کہ افسوس کا مقام یہ ہے کہ صرف اے پی ڈی پی ہی بیماری میں اُن کی مدد کیلئے سامنے آتی ہے او ر باقی یہاں قائم کوئی بھی انسانی حقوق کا ادارہ اُن کی مدد کیلئے نہیں آیا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا
تازہ ترین
پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی
تازہ ترین
سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی
تازہ ترین
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 7, 2025
صفحہ اول

یوم عاشورہ پرجموںو کشمیر بھر میں بڑے اجتماعات منعقد | ذوالجناح کے فقید المثال جلوس بر آمد

July 6, 2025
صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?