Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

بیروہ کا لاپتہ فوجی | لاش 4روز بعد برآمد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 11, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بڈگام // لاپتہ ہونے کے تین دن بعد، جمعرات کو فوجی جوان سمیر احمد ملہ کی لاش وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں ملی۔ انسپکٹر آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا کہ پولیس ملی ٹینسی کے ساتھ ساتھ قتل کے پہلو کی بھی تحقیقات کر رہی ہے۔پولیس کے انسپکٹر جنرل نے ایک ٹویٹ میں کہا،  اس کے جسم پر زخم کا کوئی نشان نہیں ملا۔انہوں نے کہا، "تفتیش جاری ہے،ہم دونوں ملی ٹینسی کا جرم اور قتل کے پہلوئوں کو دیکھ رہے ہیں،‘‘۔7مارچ کی دوپہرسے سپاہی سمیر احمد ملہ کھاگ بڈگام کے گائوں لوکی پورہ سے لاپتہ ہو گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ جموں و کشمیر لائٹ انفنٹری میں کام کررہے سپاہی کی لاش کھاگ سے برآمدکی گئی۔ ملہ جموں میں تعینات تھا اور چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا کیونکہ ان کی بیوی نے حال ہی میں جراحی کے دوران اپنے دوسرے بچے کو جنم دیا تھا۔اسکی لاش چار روز بعد گھر سے ڈیڑھ کلو میٹر دور واقع لبھرن علاقہ سے کھیت میں پائی گئی۔ اس موقع پر پولیس کو اطلاع دی گئی اور ایس ایچ او کھاگ میر آفاق کی قیادت میں پولیس پارٹی نے موقع پر پہنچ کر متوفی  اہلکار کی لاش اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی جہاںپوسٹ مارٹم کرکے لاش لواحقین کے سپرد کردی گئی۔اس سلسلہ میں پولیس تھانہ کھاگ میںکیس زیر نمبر 9/2022 درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ سمیر احمد ملہ 2017میں جیک لائی میں بھرتی ہونے کے بعد ڈرائیور کے بطور تعینات رہا۔  بعد میں وہ 53آر آر کیساتھ وابستہ ہوا اور آجکل  اسکی ڈیوٹی جموں میں تھی۔سمیر ملہ کا نام اس سے قبل 2018 میں فوجی افسر میجر لیتول گگوئی اور ایک مقامی لڑکی کو سرینگر کے ہوٹل تک مبینہ طور پر لانے کے الزام میں زیر تفتیش آیا تھا۔ سمیر ملہ مذکورہ میجر اور لڑکی کو گاڑی میں سرینگر لایا تھا جب وہ کہنہ کھن ڈلگیٹ میں پولیس خانیار نے پکڑے تھے۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا تھاجب میجر گگوئی کو ان کی 'انسداد بغاوت کی کارروائیوں میں مسلسل کوششوں' کے لیے 'تعریفی سند' سے نوازا گیاتھا۔ اس کے چند دن بعد انہوں نے فاروق احمد ڈار نامی شہری کو پولنگ کے دن اپنی جیپ کے بونٹ سے باندھا اور انتخابات کے موقع پر گائوں گائوں میں پریڈ کرائی۔اپنا ہیڈکوارٹر غیر قانونی طور چھوڑنے اور ایک مقامی خاتون کے ساتھ جانے کے جرم میںگگوئی کو چھ ماہ کی سنیارٹی کھونے کی سزا دی گئی تھی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وژن سے حقیقت تک:ڈیجیٹل انڈیا اور انتودیہ کا سفر اظہار خیال
کالم
! ہر شعبے میں عدل وانصاف نمایاں ہو | یہی تو حسینیت کا اصل پیغام ہے سانحۂ کربلا
کالم
قومی تعلیمی پالیسی! | دستاویز بہت اچھی ، عملدرآمد بھی ہو توبات بنے
اداریہ
ایل جی کی طرف سے پہلا جتھاروانہ||امر ناتھ یاترا 2025شروع ۔ 4500یاتریوں کا قافلہ وادی پہنچ گیا،وسیع پیمانے پر حفاظتی اقدامات
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

غزہ میں60روزہ جنگ بندی کا امکان اسرائیل کا فیصلے سے متعلق درکار شرائط سے اتفاق:ٹرمپ

July 2, 2025
صفحہ اول

ملی ٹینٹ جہاں بھی ہوں ختم کرنے میں ہچکچاہٹ نہیں ہوگی:راجناتھ جموں و کشمیردفعہ 370 خاتمے کے بعد سیکولر ہوا

July 2, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو

July 2, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?