Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

بھارت نے پہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کو 11 رنوں سے شکست دی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 5, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
  سڈنی/ہندوستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کو 11 رنوں سے ہرایا۔تین ٹی ٹوینٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو گیارہ رنوں سے ہرا کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہندوستان کی شروعات اچھی نہیں رہی اور اوپنر شیکھر دھون کو مچل اسٹارک نے بولڈ کرکے پویلین بھیج دیا۔ دھون کے بعد کپتان وراٹ کوہلی بھی زیادہ دیر کریز پر نہ ٹھہر سکے اور نو گیندوں میں ایک چوکے کی مدد سے نو رن بناکر آوٹ ہوگئے۔ راہل نے ذمہ داری نبھاتے ہوئے ٹیم کی اننگز کوآگے بڑھایا اور اچھی بلے بازی کرتے ہوئے ٹی-20 کیریئر کی اپنی 12 ویں نصف سنچری مکمل کی۔ لیکن اس کے بعد وہ اپنی اننگز کو آگے نہیں بڑھاسکے اورموئیسس ہینرکس کی گیند پر ایباٹ کو کیچ تھما کر آوٹ ہوگئے۔مڈل آرڈر بیٹسمین سنجو سیمسن نے 15 گیندوں میں ایک چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 23 رنز بنائے۔ منیش پانڈے بھی اپناجلوہ بکھیرنے میں ناکام رہے اور آٹھ گیندوں میں صرف دو رنز بنا کر ایڈم زیمپا کا شکار بنے۔ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا بھی کچھ خاص نہیں کرسکے اور انہوں نے ایک چھکے کی مدد سے 15 گیندوں پر 16رنز بنائے۔جڈیجہ نے آخر میں ایک بہترین اننگز کھیلی اور ٹیم کو ایک چیلنجنگ اسکور تک پہنچایا۔ ٹی-20 سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کیے گئے واشنگٹن سندر نے سات رن بنائے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ہینرکس نے چاراوور میں 22 رن دے کر تین، اسٹارک نے چاراوور میں 34 رن پر دو، زیمپا نے چار میں 20 رن خرچ کرکے ایک اور مچل سوپسن نے دو اوورس میں 21 رن دے کر ایک وکٹ حاصل کیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین
کنگن کے مرکزی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر
تازہ ترین
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین

Related

سپورٹس

فیفا کلب ورلڈکپ الہلال نے مانچسٹر سٹی کوچونکادیا

July 1, 2025
سپورٹس

کابینہ نے کھیلوں کی قومی پالیسی 2025کو منظوری دی

July 1, 2025
سپورٹس

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328رنوں سے ہرایا

July 1, 2025
سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?