Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بٹھناگر کابڈگام کے مختلف اسکولوں کا دورہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 27, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 بڈگام//لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بٹھناگر نے سنیچر کو بڈگام ضلع کے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا اور ان کے کام کاج کا جائیزہ لینے کے ساتھ ان کا موقع پر جائیزہ لیا ۔ دورے کے دوران مشیر نے گورنمنٹ ہائی اسکول ناربل اور گورنمنٹ مڈل اسکول مزہامہ اور ان کے مجموعی انفراسٹرکچر اور ان اداروں کے دیگر پہلوؤں کا معائینہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے کام کا بھی جائیزہ لیا ۔ ہائی سکول ناربل میں مشیر بٹھناگر نے نئی تعمیر شدہ اسکول کی عمارت کا معائینہ کیا اور اس نئی عمارت میں طلباء کیلئے فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائیزہ لیا ۔ انہوں نے افسران اور اسکول انتظامیہ کو ہدایت دی کہ یہاں طلباء کیلئے تمام مطلوبہ سہولیات دستیاب کرائی جائیں اور ان کیلئے مطلوبہ تعداد میں ٹائیلٹ بلاکس ، پینے کے پانی کے پوائینٹس اور تفریحی جگہ بھی دستیاب کرائی جائے ۔ دورے کے دوران مشیر بٹھناگر نے اسکول کے احاطے کا بھی مکمل معائینہ کیا اور انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے فراہم کئے جانے والے بنیادی ڈھانچے اور دیگر سہولیات کا تفصیلی جائیزہ لیا ۔ انہوں نے ادارے کے طلباء سے بھی بات چیت کی اور ان سے ادارے میں فراہم کی جانے والی تعلیم کے معیار کے بارے میں دریافت کیا ۔ اسکول کی انتظامیہ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے مشیر بٹھناگر نے انہیں یقین دلایا کہ لیب ، فرنیچر ، کھیل کے میدان اور آئی ٹی لیب کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ۔ انہوں نے اساتذہ سے کہا کہ وہ اپنے کلاس روم کی تدریس کو دو طرفہ عمل بنائیں جس میں طلباء کی فعال شرکت ہو اور وہ اسے اپنی روز مرہ کی زندگی میں لاگو کر سکیں ۔ اس دوران مشیر بٹھناگر نے گورنمنٹ مڈل اسکول مزہامہ اور اس کے کام کاج کا جائیزہ لیا ۔ مشیر نے انسٹی ٹیوٹ کا تفصیلی دورہ کیا اور ادارے کی تمام سہولیات اور دیگر وسائل کا معائینہ کیا ۔ دورے کے دوران مشیر بٹھناگر نے مختلف اسکولوں کے طلباء سے بھی بات چیت کی جو پینٹنگ مقابلے کیلئے جمع ہوئے تھے اور منشیات کی لت ، منشیات اور گلوبل وارمنگ کو نہ کہو جیسے موضوعات پر ڈرائینگ کر رہے تھے ۔ مشیر نے اس پینٹنگ مقابلے کے انعقاد پر اسکول انتظامیہ کی تعریف کی اور انہیں مشورہ دیا کہ وہ اس قسم کی ہم نصابی سرگرمیاں مستقل بنیادوں پر منعقد کریں کیونکہ اس سے طلباء میں شہری مرکزیت کا معیار بڑھے گا ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025
کشمیر

گرمی کی شدید لہر جاری، سرینگر میں پارہ34.5ڈگری ۔1سے5اور6سے 8جولائی کو بارش اور تیز آندھی کا امکان

June 30, 2025
کشمیر

نوجوانوں کی بے روزگاری 17.4فیصد تک بڑھ گئی مجموعی شرح 6.7فیصد ، قومی اوسط 3.5فیصد سے تقریباًدوگنی

June 30, 2025
کشمیر

۔3غیر فعال سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹس رجسٹرڈ جماعتوں کی فہرست سے خارج کرنے کا انتباہ

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?