Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

بون اینڈ جوائنٹس ہسپتال برزلہ سری نگر میں آپریشن تھیٹر بحال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 22, 2022 3:08 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سری نگر//سری نگر کے برزلہ میں واقع وادی کشمیر کے ہڈیوں اور جوڑوں کے واحد ہسپتال میں قریب تین ہفتوں کے بعد منگل کے روز آپریشن تھیٹر کو بحال کر دیا گیا۔
 
بتادیں کہ ڈھائی سو بستروں پر مشتمل مذکورہ ہستال میں چار مارچ کی شام بالائی منزل میں واقع ایمرجنسی آپریشن تھیٹر سے آگ نمودار ہوئی تھی جس کے شعلوں نے عمارت کو خاکستر کر دیا تھا۔
 
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہسپتال کے آپریشن تھیٹر کو منگل کے روز بحال کر دیا گیا۔
 
دریں اثنا سینئر آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر میاں سہیل سلطان نے یو این آئی کو بتایا کہ آپریشن تھیٹر کو ریکارڈ وقت میں بحال کر دیا گیا اور آج یعنی منگل کو اس تھیٹر میں کام حسب معمول شروع ہوا۔
 
انہوں نے کہا کہ اس آپریشن تھیٹر کو آگ لگنے کے بعد صرف پندرہ دنوں میں ہی بحال کر دیا گیا۔
 
ان کا کہنا تھا ہسپتال کے مین آپریشن تھیٹر میں ہی ان دنوں کے دوران ایمر جنسی جراحیاں کی جا ری تھیں۔
 
قابل ذکر ہے کہ ہسپتال میں آگ کی واردات کے تین روز بعد ہی آؤٹ پیشنٹ خدمات بحال کر دی گئی تھیں۔
 
آگ کی اس واردات کے پیش نظرحکام نے لوگوں کی سہولیت کے لئے وادی کے مختلف علاقوں میں قائم ہسپتالوں میں ایمرجنسی آرتھوپیڈیک کلنک چالو کئے تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گول مہور شاہراہ پر حادثہ، کم از کم دس افراد زخمی
تازہ ترین
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
پونچھ کے ساوجیاں گگریاں علاقوں میں تلاشی مہم سرحدپار رابطے کا شبہ ،مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے،1گرفتار
پیر پنچال
راجوری لائن آف کنٹرول پر دہشت گرد مخالف آپریشن دوسرے روز بھی جاری بارات گلہ کیری میں دراندازی کی کوشش ناکام، حساس علاقوں میں سرچ آپریشن تیز
پیر پنچال

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ایران میں کشمیری طلباء کی حفاظت کے حوالے سے وزیر خارجہ سے عمر عبداللہ کی بات چیت

June 15, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

بشناہ جموں میں سنت کبیر کی یاد میں تقریب منعقد، لیفٹیننٹ گورنر کی شرکت

June 15, 2025
تازہ ترین

میرواعظ نے اچھن ڈمپنگ سائٹ بحران کو اُجاگر کیا، ’سمارٹ سٹی‘ کا ٹیگ دینے سے پہلے عملی اقدامات کا مطالبہ

June 15, 2025
تازہ ترین

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ دس افراد زخمی

June 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?