Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

بولٹ اور ساؤدھی کی تباہ کن باؤلنگ، انگلینڈ 58 رنز پر ڈھیر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 23, 2018 1:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 
آکلینڈ؍ ٹرینٹ بولٹ اور ٹم ساؤدھی نے انگلینڈ کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ کی دھجیاں اڑا دیں اور مہمان انگلش ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں صرف 58 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔انگلینڈ کا کوئی بھی کھلاڑی بولٹ اور ساؤدھی کی عمدہ باؤلنگ کے سامنے جم کر نہ کھیل سکا اور 27 رنز پر اس کے 9 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے لیکن لیکن کریگ اوورٹن نے جیمز اینڈرسن کے ساتھ 10ویں وکٹ کی شراکت میں 31 رنز جوڑ کر ٹیم کو ٹیسٹ کرکٹ میں کم ترین اسکور پر آؤٹ ہونے سے بچا لیا۔جمعرات کو آکلینڈ میں شروع ہونے والے پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے قائد کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تو بولٹ اور ساؤدھی نے تباہ کن باؤلنگ کا مظاہرہ کر کے کپتان کے فیصلے کو درست ثابت کر کے دکھایا۔بولٹ اور ساؤدھی کی جوڑی نے کسی بھی انگلش بلے باز کو وکٹ پر ٹھہرنے کا موقع نہ دیا اور انگلش ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے پہلی اننگز میں صرف 58 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ایلسٹر کک 5، مارک اسٹون مین 11، ڈیوڈ ملان 2، کرس ووکس 5 اور اینڈرسن 1 رن جبکہ کپتان جوروٹ، بین سٹوکس، جونی بیئرسٹو، معین علی اور سٹورٹ براڈ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ایک موقع پر انگلش ٹیم 27 رنز پر 9 وکٹوں سے محروم ہو گئی تھی اور انہیں ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے سب سے کم اسکور 45 رنز پر آؤٹ ہونے کا خطرہ درپیش تھا لیکن کریگ اوورٹن نے ناقابل شکست 33 رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو اس خفت سے بچا لیا۔انگلش ٹیم کی بے بسی کا انداز اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس کے 9 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہو سکے جبکہ پانچ کھلاڑیوں کو کھاتا کھولنے کا بھی موقع نہ ملا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے بولٹ نے 6 اور ساؤتھی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں نیوزی لینڈ نے پہلے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں پر 175 رنز بنا کر مجموعی طور پر 117 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔جیت راول 3، ٹام لیتھم 26 اور روس ٹیلر20 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ کپتان ولیمسن 91 اور ہنری نیکولس 24 رنز کے ساتھ ناقابل شکست ہیں۔
انگلینڈ کی جانب سے اینڈرسن نے 2 اور براڈ نے ایک وکٹ حاصل کیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیشنل کانفرنس کے تمام انتخابی دعوے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں: الطاف بخاری
تازہ ترین
متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کی اپیل: انتشار سے گریز کیا جائے
تازہ ترین
پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل
برصغیر
دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?