Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

بنگلہ دیش کی پیس بیٹری کے سامنے کیوی ڈھیر

Towseef
Last updated: December 24, 2023 12:42 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نیپئر// شرف الاسلام (22 رن پر 3 وکٹ)، تنظیم حسن شکیب (14 رن پر 3 وکٹ) اور سومیا سرکار (18 رن پر 3 وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی مدد سے بنگلہ دیش نے ہفتہ کو نیوزی لینڈ کے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ نو وکٹوں سے یکطرفہ انداز میں جیت کر کوئینز کلین سویپ کے ارادے کو ناکام بنا دیا۔میک لین پارک میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے 31۔4 اوورز میں 98 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش نے صرف 99 رنز کا ہدف 16ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ میزبان ٹیم سنیچر کو بنگلہ دیش کی تیز رفتار بیٹری کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی پوزیشن میں نظر آئی۔ اوپنر ول ینگ (26) نے اپنی ٹیم کی جانب سے بلے سے سب سے زیادہ شراکت کی جب کہ ٹام لیتھم (21) نے بھی کچھ وقت وکٹ پر گزارا اور خطرناک بولنگ کا سامنا کیا۔ نیوزی لینڈ کے چھ کھلاڑی اپنے انفرادی اسکور میں دوہرے ہندسے تک بھی پہنچنے میں ناکام رہے۔ہدف کا تعاقب کرنے والی بنگلہ دیش کی شروعات اچھی نہ رہی جب صرف چار رنز پر سومیا سرکار ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے تاہم بعد میں انعام الحق (37) اور کپتان نجمل شانتو (51) نے تیز رفتاری سے 69 رنز جوڑ کر کامیابی حاصل کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون
تازہ ترین
ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین
پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق
بین الاقوامی
ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین

Related

سپورٹس

بمراہ کو اگلے دونوں ٹیسٹ میچ کھیلنے چاہئیں:انل کمبلے

July 18, 2025
سپورٹس

ڈوڈہ میں انٹر زونل ڈسٹرکٹ لیول ٹورنامنٹ مقابلے جاری

July 16, 2025
سپورٹس

سست اوور ریٹ کیلئے انگلینڈ پر جرمانہ

July 16, 2025
سپورٹس

ڈریگن بوٹ ایسوسی ایشن یشا مدگل سے ملاقی

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?