Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بلڈ کینسر کے مریض کاہڈیوں کاگود تبدیل سکمزصورہ میں کامیاب جراحی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 26, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر //شیر کشمیر انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ کے شعبہ کلینکل ہیمٹولوجی نے بلڈ کینسر میں مبتلا مریض کے ہڈیوں کا گودا تبدیل کردیا ہے۔ ڈائریکٹر سکمز اے جی آہنگر نے شعبہ کلینکل ہیمٹولوجی کی کوششوں کو سراہتے  ہوئے کہا کہ اس منفرد ٹرانسپلانٹ سے غریب مریضوں کو فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ سکمز صورہ ہمیشہ سے ہی منفر جراحیاں انجام دینے اور مریضوں کو بہترین علاج فراہم کرنے میں ثابت قدم رہا ہے۔ شعبہ کلینکل ہیمٹولوجی کے سربراہ جاوید رسول بٹ نے بتایا کہ بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے ایک 30سالہ نوجوان میں بلڈ کینسر کی تصدیق اگست 2020میں ہوئی تھی۔  انہوں نے کہا کہ مریض کو کیموتھرپی دی گئی لیکن اس کی بیماری میں کوئی فرق نہیں آیا۔ انہوں نے کہا کہ بعد میں مریض کو مزید ہائی ڈوذ کیمو تھرپی دی گئیں جس کے بعد اسکی بیماری قابو میں آئی۔  انہوں نے کہا کہ بلڈ کینسر ہونے کی وجہ سے مریض کو بتایا گیا کہ اس کا اصل علاج  ہڈیوں کے گودے کی تبدیلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوش قسمتی سے اس کے بھائی کے ہڈیوں کاگودا مل گیا اور مریض کا 5فروری کو ہڈیوں کا گودا  تبدیل کیا گیا ۔  انہوں نے کہا کہ مریض کی حالت اب مستحکم ہے اور لگاتار اسپتال ملاحظہ کیلئے آتا ہے۔  انہوں نے کہا کہ اس سے اُمید بڑھ گئی ہے کہ غریب مریضوں کے ہڈیوں کاگودا کشمیر میں ہی تبدیل  ہوگا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل میں شعبہ کلینکل ہیموٹولوجی نے کئی مریضوں کا بون میرو ٹرانسپلانٹ کیا ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سکول پکنک کیلئے اجازت لینے کی ضرورت کے فیصلہ پر نظر ثانی کی جائے گی :ناظم تعلیم کشمیر
تازہ ترین
تپن کمار ڈیکا کو انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر کے طور مزید ایک سال کی توسیع مل گئی، با ضابطہ طور پر حکمنامہ جاری
تازہ ترین
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی سیاحوں کو دوبارہ سے کشمیر آنے کی اپیل
تازہ ترین
شمالی فوج کے فوجی کمانڈر کا دورہ کشمیر ، سیکورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

کشمیر

سمارٹ سٹی کی سمارٹ سواری میں پنکچر! ۔ 180سٹیشن، 1950 سائیکلیں، سکیم کی لاگت13کروڑ،آمدن5کروڑ سے بھی کم

May 19, 2025
کشمیر

کشمیر اور جموں کے 30 دیہات ۔12روز بعد سکول دوبارہ کھل گئے

May 19, 2025
کشمیر

تقریباً 17000 اساتذہ غیر تربیت یافتہ بی ایڈ کی ڈگری کیلئے ہر سال 100اساتذہ کا انتخاب:ڈائریکٹر

May 19, 2025
کشمیر

کنگن میں دوشیزہ غرقآب

May 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?