Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

بلدیاتی و پنچایتی چناؤ 2018، بائیکاٹ نہ کرو،حصہ لو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 18, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE

  پاکستان اپنی فطرت اور رویئے میں تبدیلی لائے

 
جموں// مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان کو اپنی فطرت اور رویے میں تبدیلی لانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو سمجھنا چاہیے کہ پڑوسی کے ساتھ کیسا سلوک کیا جاتا ہے۔انہوں نے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی سے اپیل کی کہ وہ بلدیاتی اور پنچایتی چنائو میں شرکت کر کے جمہوری عمل کا حصہ بنیں۔ بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) ہیڈکوارٹر میں بین الاقوامی سرحد پر تعمیر کئے گئے دو سمارٹ باڑ پائلٹ پروجیکٹوں کا الیکٹرانک افتتاح کرنے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی سے اپیل کی کہ وہ بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات میں حصہ لیں۔راجناتھ سنگھ نے کہا’جن سیاسی جماعتوں نے بائیکاٹ کیا ہے، میں ان سے اپیل کرتاہوں کہ سیاسی عمل میں وہ بھی حصہ لیں کیونکہ اس طرح کے انتخابی عمل سے عوام کے ساتھ راست رابطہ کا موقع ملتا ہے‘۔وزیر داخلہ نے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے کی بائیکاٹ کال کی وجوہات بتانے سے انکار کیا۔وزیر داخلہ نے نیم فوجی دستوں کے ساتھ مجوزہ انتخابات کے سلسلہ میں سیکورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقعہ پر انہوں نے کہا  کہ حکومت کی ترجیح ہے کہ انتخابات پر امن ڈھنگ سے منعقد کروائے جائیں اور اس کے ساتھ ہی جنگجوئوں کیخلاف جاری کارروائی میں کوئی ڈھیل نہ برتی جائے ۔کولگام میں ایک فوجی اہلکار کی ہلاکت کا ذکر کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ملی ٹینٹوں کی طرف سے فوج، نیم فوجی و پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں ہے لیکن فورسز انہیں مناسب جواب دے رہی ہیں۔ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ کشمیر میں مختلف سیکورٹی ایجنسیاں قریبی آپسی تامل میل بنائے ہوئی ہیں۔جنگجوؤں کا مقابلہ تو دیکھ رہے ہیں کہ کشمیر میں ہماری فوج ، سیکورٹی فورسز کے جوان اور جموں وکشمیر کی پولیس ملکر ایک بہترین تال میل کے ساتھ کام کررہی ہیں۔ اور وہاں کی سیکورٹی کی ذمہ داری کو نبھا رہی ہیں‘

پاکستان

راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کے ساتھ رشتے بہتر بنانے کی متعدد بار پہل کی اور وزیر اعظم نریندر مودی اس کام کو انجام دینے کے لئے پروٹوکول توڑ کر پاکستان گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم عمران خان نے جس تبدیلی کا وعدہ کیا ہے، وہ تبدیلی آئے۔انہوں نے کہا کہ میں نے سمارٹ باڑ ٹیکنالوجی اسرائیل میں دیکھی تھی اور وہاں سے واپسی پر اس ٹیکنالوجی کو یہاں متعارف کرانے کا کام شروع کیا ۔ انہوں نے پاکستان سے ہونے والی دراندازی پر کہا ’ہم پاکستان کی فطرت میں تبدیلی نہیں لاسکتے۔ انہیں خود اپنی فطرت میں تبدیلی لانی پڑے گی،وزیر اعظم نے رشتے بنانے کے لئے پاکستان جانے کا کام کیا تھا۔ اس کے بعد بھی سمجھ میں نہیں آرہا ہے تو کیا کریں؟‘۔ انہوں نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کے تبدیلی کے وعدے پر کہا ’مجھے بالکل نہیں لگتا کہ تبدیلی آئے گی۔ لیکن خدا کرے کہ تبدیلی آئے۔ میں دعا کرتا ہوں اوپر والے سے کہ تبدیلی آئے‘۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد
تازہ ترین
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ

July 4, 2025
صفحہ اول

مستحقین کی شناخت کیلئے سروے مکمل||5لاکھ لوگوں کیلئے مستقل پناہ گاہیں تصدیق کے بعد الاٹمنٹ شروع ہوگی، جموں و کشمیر کی مکمل ترقی کیلئے پرعزم:مرکزی وزیر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?