Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

بعض نجی سکولوں کی لوٹ کھسوٹ پر انتظامیہ کی خاموشی معنی خیز: نیشنل کانفرنس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 28, 2022 5:13 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سری نگر// نیشنل کانفرنس نے جموں وکشمیر کے تعلیمی نظام کو درہم برہم کرنے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ کی غیر سنجیدگی اور غفلت شعاری سے یہاں کا تعلیمی شعبہ بری طرح متاثر ہوا ہے اور اس رجحان کا براہ راست منفی اثر عام لوگوں پر پڑ رہا ہے۔
 
پارٹی کے ترجمان عمران نبی ڈار نے اپنے ایک بیان میں اس بات پر تشویش اور برہمی کا اظہار کیاہے کہ بعض نجی سکولوں کی انتظامیہ طلاب کو ایک سال کا بس فیس پیشگی میں ادا کرنے کیلئے دباﺅ ڈال رہی ہیں اور ساتھ ہی کتابوں اور وردیوں کی خریداری مخصوص دکانوں پر کرنے کیلئے کہا جارہا ہے۔
 
نوگام کے ایک نجی سکول کی مثال پیش کرتے ہوئے ترجمان نے کہاکہ مذکورہ سکول کی انتظامیہ نے زیر تعلیم طلاب کو ایک نوٹس کے ذریعے ایک سال کا بس فیس پیشگی میں ادا کرنے کیلئے کہا ہے ۔
 
انہوں نے کہا کہ افسوس اس بات ہے کہ اعلیٰ حکام جہاں ذرائع ابلاغ میں فیس کے تعین اور سکولوں میں دیگر معاملات سے متعلق بلند بانگ دعوے کرتے پھرتے ہیں وہیں سکولوں کی طرف سے جاری ایسے تاناشاہی پر مبنی احکامات کو اَن دیکھا کیا جارہاہے۔
 
اُن کے مطابق حقیقت یہ ہے کہ انتظامیہ کی مذکورہ نجی سکولوں پر کوئی دست رست نہیں اور ایسے سکولوں کی انتظامیہ دن دہاڑے اپنی من مانی کرتے پھرتے ہیں اور والدین کو دو دو ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔
 
انہوں نے کہاکہ ایسے لوٹ کھسوٹ پر انتظامیہ اور اعلیٰ حکام کی خاموشی کئی سوالات کو جنم دیتی ہے، جس کا خلاصہ کیا جانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا
تازہ ترین
پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی
تازہ ترین
سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی
تازہ ترین
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

دنیا بھر میں جاری تنازعات تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں: نتن گڈکری

July 7, 2025
تازہ ترین

سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

July 7, 2025
تازہ ترین

ٹھٹھارکہ گول میں 22سالہ نوجوان کی پرُاسرار حالت میں نعش برآمد

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?