Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

بصیر خان کی مذہبی رہنماؤں کیساتھ بات چیت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 21, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر //لیفٹینٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے پیر کو کئی مذہبی رہنماؤں اور مختلف مساجد کے امام صاحبان کے ساتھ بات چیت کے دوران کووڈ 19 کے خلاف جاری جدو جہد میں اُن کا تعاون طلب کیا ۔ بصیر احمد خان نے کہا کہ کووڈ 19 کے خلاف جاری کوششوں کو مزید مستحکم کرنا اور اس کے خلاف اگلے محاذ پر کام کرنے والے عملے کو تعاون دینا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان کے دوران لوگوں کو تراویح نمازیں گھر میں ہی ادا کرنی چاہئیں ۔ انہوں نے مذہبی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ لوگوں کو اس بارے میں ضروری جانکاری دیں تا کہ کورونا وائیرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے ۔ مشیر موصوف نے کہا کہ حکومت عام لوگوں کے تعاون کے بغیر کورونا وائیرس سے مقابلہ نہیں کر سکتی ہے۔ اس موقعہ پر مذہبی رہنماؤں نے یقین دلایا کہ وہ حکومت کی تمام سرگرمیوں میں مکمل تعاون فراہم کریں گے ۔ مذہبی رہنماؤں نے ماہ رمضان کے دوران بجلی کی بلا خلل سپلائی اور ضروری اشیاء کی دستیابی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ۔ مشیر موصوف نے یقین دلایا کہ ماہ مبارک کے دوران سحری اور افطار کے اوقات پر کوئی بجلی کٹوتی نہیں کی جائے گی اور حکومت ہر شخص کو ضروری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی شکایات کا ازالہ کرنے کیلئے اُن کے دفتر میں ہیلپ ڈیسک قائم کیا گیا ہے ۔ مشیر نے مذہبی مقامات پر اجتماعات نہ کرنے کی تلقین کرتے ہوئے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کارروائی کریں ۔ انہوں نے وقف بورڈ کے اہلکاروں کو صورتحال پر نگاہ رکھنے کی ہدایت دی ۔ 
 
 
 
 

ادویات کی سپلائی سٹاک پوزیشن کا جائیزہ لیا گیا

نیوز ڈیسک
 
سرینگر//لیفٹینٹ گورنر کے مشیر آر آر بٹھناگر نے ایک میٹنگ طلب کر کے وادی میں صحت شعبے کی سرگرمیوں اور ادویات کی سپلائی پوزیشن کا جائیزہ لیا ۔ مشیر موصوف نے کشمیر وادی میں کورونا وائیرس کی روکتھام کیلئے محکمہ صحت کی جانب سے کئے جا رہے اقدامات کا جائیزہ لیا ۔ موقعہ پر مشیر نے کہا کہ صحت محکمہ کے اہلکاروں کو پی پی ای کٹ اور دیگر ضروری ساز و سامان فراہم کیا جانا چاہئیے ۔ انہوں نے ٹیسٹنگ کے عمل کو بڑھانے کی بھی ہدایت دی ۔ ناظمِ صحت نے کہا کہ کشمیر میں کووڈ  کیلئے مخصوص کئے گئے ہسپتال معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں جبکہ تمام اضلاع کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں بھی معمول کا کام کاج جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز 747 نمونے جانچ کیلئے بھیجے گئے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹیسٹنگ کیلئے 375 لیبارٹری عملے کو تربیت دی گئی ہے ۔ آر آر بٹھانگر نے کووڈ 19 سے نمٹنے کیلئے محکمہ صحت کے اہلکاروں کی سراہنا کی ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025
صفحہ اول

یاتری بڑی تعداد میں آئیں گے دعا کریںبحفاظت واپس جائیں :عمرعبداللہ

June 30, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس میں مشاورت

June 30, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کل سے بدل جائے گا تتکال ٹکٹ کا ضابطہ، آئی آر سی ٹی سی سے ’آدھار‘ کو کرانا ہوگا لنک

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?