Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

برفانی مجسمہ سازی میں عصری جذبات کا اظہار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 6, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// برفباری کے بعدشہر و دیہات میں برف سے’’فن مجسم سازی‘‘ کے مناظر جہاں معمول کی روایت ہے،تاہم کئی جگہوں پر موجودہ صورتحال بالخصوص پیلٹ قہر کی بھی عکاسی کی گئی۔ برف سے بنے اس مجسمہ کو جگہ جگہ پر داغتے ہوئے ایک آنکھ کو بھی کوئیلہ سے بند کیا گیا تھا اور یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی تھی کہ پیلٹ سے اس کی آنکھوں کو داغا گیا ہے۔2016کی ایجی ٹیشن کے دوران پیشہ وارنہ ذمہ داریوں کو نبھانے کے دوران پیلٹ سے زخمی ہوئے فوٹو جرنسلٹ زہیب مقبول کا کہنا  ہے کہ انسان آس پاس جس چیز کو دیکھتا ہے ،اس کے خاکوں کو ہی تراشنے کی کوشش کرتا ہے۔انہوں نے کہا’’ پیلٹ کا قہر اس قدر بھاری ہے کہ بار بار کوششوں کے باوجود اس سے انسان نکل نہیں پاتا‘‘۔انہوں نے کہا کہ وہ اس دور سے خود گزر چکے ہیںاور اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مجسمہ سازی میں جس چیز کی عکاسی کی گئی ہے،وہ اندر کے درد کا اظہار ہے۔میر جاوید احمد نامی ایک اور صحافی،جو بھی2016میں پیلٹ کا نشانہ بنے،نے کہا کہ پہلے کے اوقات میں برف سے مختلف چیزوں کی خاصیت جھلکتی تھی اور فی الوقت جب ہر سو پیلٹ ہیں تو بچے بھی اسی ماحول کی عکاسی کرتے ہیں۔ شہر خاص کی تنگ وگنجان گلیوں اور سڑکوں پر جگہ جگہ برف کے پتلے بنائے گئے ہیں اور ان پر ’’مسٹر چلہ کلان‘‘کے بوڑ آویزان کردئے گئے ہیں ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?