Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

برطانیہ : نیو کیسل میں گاڑی عید الفطر منانے والوں پر چڑھ دوڑی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 26, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
دبئی/ برطانیہ میں پولیس نے بتایا ہے کہ اتوار کی صبح ملک کے شمالی شہر نیو کیسل میں ایک گاڑی "ویسٹ گیٹ اسپورٹس" سینٹر کی فٹ پاتھ پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہو گئے۔اس سے قبل مقامی میڈیا نے بتایا تھا کہ مذکورہ اسپورٹس سینٹر میں سیکڑوں افراد عید الفطر منانے میں مصروف تھے اور زخمیوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ حادثہ اتوار کی صبح 9:14 کے قریب پیش آیا جب ایک گاڑی ویسٹ گیٹ اسپورٹس سینٹر کے باہر پیدل چلنے والوں سے ٹکرا گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات ہو رہی ہیں اور ابھی ہم یہ نہیں سمجھتے کہ یہ کوئی دہشت گردی کی کارروائی ہے۔برطانیہ میں سوشل میڈیا کے بعض حلقوں نے ایک وڈیو جاری کی ہے جس میں واقعے کے بعد عید منانے والوں پر خود دہشت کے آثار ظاہر ہو رہے ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق ویسٹ گیٹ سینٹر میں عید الفطر کی نماز کے ختم ہو جانے کے بعد مذکورہ گاڑی نے مرکز کے باہر ایک کونے میں کھڑے لوگوں کے گروپ کو روند ڈالا۔ابتدائی معلومات کے مطابق پولیس نے ایک 42 سالہ خاتون کو حراست میں لیا ہے۔برطانوی میڈیا نے ایک عینی شاہد کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایک خاتون گاڑی چلانے کے دوران سواری پر کنٹرول کھو بیٹھی اور ایک کونے میں موجود لوگوں کے مجمع کو کچل ڈالا جن میں بچے بھی موجود تھے۔یاد رہے کہ برطانیہ میں گزشتہ ہفتے شمالی لندن کی ایک مسجد کے نزدیک روندے جانے کا ایک حادثہ پیش آیا تھا جس میں ایک شخص ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے تھے۔ پیر کے روز ہونے والے واقعے میں ایک وین نے سیون سِسٹرز اسٹریٹ پر واقع مسجد کے قریب نماز تراویح کے بعد باہر آنے والے پیدل افراد کے ایک گروپ کو رونڈ ڈالا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

ہندوستان اورگھانا کا دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم کی صدر مہاسا کے ساتھ ملاقات

July 3, 2025
بین الاقوامی

مراکز اب موت کے پھندے بن امداد کے متلاشی 6 افراد سمیت مزید 23 فلسطینی جاں بحق

July 3, 2025
بین الاقوامی

قطر میں جنگ بندی مذاکرات حماس کاجواب جمعہ تک متوقع

July 3, 2025
بین الاقوامی

انڈونیشیا میں جہازغرقاب ۔4اموات،38لاپتہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?