Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

برطانیہ:ویکسین کی آزمائش عارضی طور پر معطل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 10, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
برطانیہ میں کرونا وائرس ویکسین کی آزمائش عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے جس کی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ جن رضاکاروں پر ویکسین کی آزمائش کی جا رہی تھی ان میں سے ایک شخص بیمار ہو گیا ہے۔'آکسفورڈ یونیورسٹی' اور ایک دوا ساز کمپنی 'آسٹرا زینیکا' مشترکہ طور پر کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کی کوشش کر رہے ہیں۔آسٹرا زینیکا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آکسفورڈ کرونا وائرس ویکسین کے گوبل کنڑولڈ ٹرائلز جاری ہیں جس میں رضاکارانہ طور وقفہ لیا گیا ہے تاکہ ٹرائل میں سامنے آنے والی بیماری کی تحقیقات کی جا سکیں اور ویکسین کی آزمائش کے معیار کو برقرار رکھا جا سکے۔کمپنی کے مطابق زیادہ افراد پر کیے جانے والے ٹرائلز میں کبھی کبھار کوئی بیماری سامنے آتی ہے لیکن اس کا آزادانہ تجزیہ ضروری ہوتا ہے۔ اس حوالے سے بھی کوشش کی جاری ہے کہ ٹرائل میں بیماری کی وجہ سے ویکسین کے آزمائشی وقت کے دورانیے پر فرق نہ پڑے۔فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ اس مریض کی رہائش کہاں ہے اور بیماری کی نوعیت اور شدت کیا ہے۔ویکسین کی تیاری کے آزمائشی مرحلے میں تعطل آنا غیر معمولی نہیں لیکن یہ پہلی بار ہے کہ کرونا وائرس کی اس ویکسین کی آزمائش میں وقفہ آیا ہے۔آسٹرا زینیکا دنیا بھر کی ان 9 کمپنیوں میں شامل ہے جو ویکسین کی آزمائش کے تیسرے اور آخری مرحلے میں رضاکاروں پر ویکسین کی آزمائش کر رہی ہے۔آسٹرا زینیک نے امریکہ میں 31 اگست تک مختلف ریاستوں میں 30 ہزار رضاکاروں کی رجسٹریشن کی ہے۔کمپنی نے ویکسین کا نام 'اے زیڈ ڈی 1222' رکھا ہے۔ اس کی بدولت انسانی جسم میں ایسا پروٹین پیدا ہوتا ہے جو ویکسین لینے والے شخص کو کرونا وائرس کے حملے سے بچانے کے لیے مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل تجاویز قبول کرے ،نئی جنگ کیلئے تیار ہیں:حماس کمانڈر

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?