Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

برازیلی صدر کی عجیب و غریب منطق | کورونا ویکسین لگانے کے بعد لوگ مگرمچھ بن سکتے ہیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 22, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
برسلہ سٹی//برازیل کے صدر جائر بولسونارو نے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کی ویکسینز پر تنقید کرتے ہوئے عجیب و غریب دعویٰ کیا ہے کہ فائزر کی کورونا ویکسین لگانے کے بعد لوگ، مگرمچھ بن سکتے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق چند روز قبل ویکسین سے متعلق دعویٰ کرتے ہوئے جائر بولسونارو نے یہ بھی کہا کہ ویکسین لگانے سے خواتین کے چہرے پر بالوں میں اضافہ ہوسکتا ہے اور مردوں کی آوازیں تبدیل ہوکر زنانہ ہوسکتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق جائر بولسونارو نے کورونا وائرس ویکسین سے متعلق کہا کہ 'فائزر کے معاہدے میں، یہ واضح ہے کہ: ہم کسی مضر اثرات کے ذمہ دار نہیں ہیں، اگر آپ مگرمچھ میں تبدیل ہوجاتے ہیں تو یہ آپ کا مسئلہ ہے'۔انہوں نے مزید کہا کہ 'اگر آپ مافوق الفطرت مخلوق (superhuman) بن جاتے ہیں، اگر عورت کی داڑھی آنا شروع ہوجاتی ہے یا اگر کوئی مرد زنانہ آواز میں بولنا شروع کردے تو ان کا (فائزر) کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے'۔جائر بولسونارو جو رواں برس کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے تھے، انہوں نے متعدد مواقع پر یہ اصرار کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس ویکسین نہیں لگوائیں گے اور انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ لوگوں کو ویکسین لگوانے سے انکار کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔انہوں نے 17 دسمبر کو کہا تھا کہ 'کچھ لوگ کہتے ہیں کہ میں ایک بری مثال پیش کررہا ہوں، لیکن میں احقموں، بیوقوفوں سے یہ کہتا ہوں اور انہیں بتاتا ہوں کہ میں پہلے ہی وائرس کا شکار ہوچکا ہوں، مجھ میں اینٹی باڈیز موجود ہیں تو ویکسین کیوں لگاؤں؟'اس سے قبل نومبر میں جائر بولسونارو نے اسی طرح کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'میں آپ کو بتاتا ہوں، میں ویکسین نہیں لگواؤں گا'۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

July 1, 2025
بین الاقوامی

فون کال لیک ،تھائی وزیراعظم معطل

July 1, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی حملوں میںمزید 85 فلسطینی جاں بحق

July 1, 2025
بین الاقوامی

چین بھارت سرحدی تنازعہ پیچیدہ | وقت لگتا ہے، حد بندی پر بحث کیلئے تیار:بیجنگ

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?