Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

بحیرہ جنوبی چین پر کشیدگی | ویتنام میں بچوں کی مشہور گڑیا کو دکانوں سے ہٹالیا گیا

Towseef
Last updated: March 20, 2025 11:08 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

بیجنگ //بحیرہ جنوبی چین پر بین الاقوامی کشیدگی نے ویتنام میں ایک غیر متوقع ’ہدف‘ کو متاثر کیا ہے، بچوں کی مشہور گڑیا کو دکانوں سے ہٹالیا گیا ہے، جن کے چہرے پر ایک نشان ہے جو مبینہ طور پر فلیش پوائنٹ آبی راستے میں بیجنگ کے دعوؤں سے ملتا جلتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بڑی آنکھوں اور خرگوش کے کانوں کے ساتھ چھوٹی اور پھولی ہوئی چینی ساختہ ’بے بی تھری گڑیا‘ اس سال کے اوائل میں ویتنامی بچوں اور جنریشن زیڈ کے درمیان بے حد مقبول ہوئی تھی اور ملک بھر میں دکانوں کی الماریوں سے خریدی جارہی تھی۔یہ خریداری اس وقت تک ہوتی رہی جب تک گڑیا کے ’ٹاؤن ریبیٹ وی 2‘ ماڈل پر آن لائن ردعمل شروع نہیں ہوا، اور اس کے گال پر ایک نشان، جس کے بارے میں کہا گیا تھا کہ یہ چین کی ’نائن ڈیش لائن‘ سے ملتا جلتا ہے۔بیجنگ طویل عرصے سے وسائل سے مالا مال بحیرہ جنوبی چین کے زیادہ تر حصے پر اپنے دعوؤں کا جواز پیش کرنے کے لیے اس لائن کا استعمال کرتا رہا ہے، جس کی وجہ سے اکثر ویتنام ناراض ہوتا ہے، کیونکہ ویتنام بھی آبی گزرگاہ کے کچھ حصوں پر دعویٰ کرتا ہے۔آن لائن احتجاج کے جواب میں صنعت اور تجارت کی وزارت نے مبینہ طور پر نائن ڈیش لائن کو ظاہر کرنے والے کھلونوں کے معائنے کا حکم دیا، اس حوالے سے متنبہ کیا گیا تھا کہ قومی سلامتی اور علاقائی استحکام متاثر ہو رہا ہے۔ہنوئی میں دکانداروں کا کہنا ہے کہ زیادہ تر ’ناپسندیدہ گڑیا‘ کو الماریوں سے ہٹا دیا ہے، لیکن ان کا ایک وقت میں پھلتا پھولتا کاروبار ٹوٹ گیا ہے اور تمام ماڈلز کی فروخت میں زبردست کمی آئی ہے۔خاتون دکاندار لی نے بتایا کہ وہ باقاعدگی سے ایک دن میں 100 بے بی تھری گڑیا 20 ڈالر فی گڑیا تک میں فروخت کرتی تھیں، لیکن اب ان کی فروخت نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے، اور قیمت کم کرنے کے باوجود اب صرف چند ہی فروخت ہو رہی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کنگن کے مرکزی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر
تازہ ترین
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین
اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ
بین الاقوامی
اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

July 1, 2025
بین الاقوامی

فون کال لیک ،تھائی وزیراعظم معطل

July 1, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی حملوں میںمزید 85 فلسطینی جاں بحق

July 1, 2025
بین الاقوامی

چین بھارت سرحدی تنازعہ پیچیدہ | وقت لگتا ہے، حد بندی پر بحث کیلئے تیار:بیجنگ

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?