Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

بجلی کی نجکاری کا ریاستی سرکار کامجوزہ اقدام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 19, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// بجلی کی نجکاری کے خلاف متعلقہ محکمہ کے ملازمین نے فیصلے کو لٹکتی تلوارقرار دیتے ہوئے دھمکی دی  ہے کہ اگر اس منصوبے پر نظر ثانی نہیں کی گئی تو25ستمبر سے ملازمین ہڑتال پر جائیں گے۔ نجی کاری کے منصوبہ کیخلاف پرتاب پارک میں احتجاج کیا گیا۔احتجاجی ملازمین نے کہا کہ محکمے کو کمپنیوں میں تبدیل کرنے سے اس کی اعتباریت کو شدید خطرہ لاحق ہے ۔مظاہرین نے سیول سوسائٹی اور عوام کو بھی اس سلسلے میں خبردار کرتے ہوئے اپنا قردار ادا کرنے کا مشورہ دیا۔ اس موقعہ پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے الیکٹریکل ایمپلائز یونین کے سربراہ عبدالسلام راجپوری نے کہا کہ اس عمل سے محکمہ بجلی کا وجود مٹ جانے کے قوی امکانات کے پیش نظر  ہزاروں ملازمین کا مستقبل دائو پر لگ جانے کی گنجایش موجود ہے جبکہ حال میں انکی روزی روٹی پر شب خون مارنے کی مذموم اور ناقابل برداشت حکمت عملی کا ارتکاب بھی کیا گیا ہے۔  انہوں نے کہا کہ مذکورہ نجکاری کا منصوبہ اس لحاظ سے بھی قابل مذمت ہے جسکے تحت اس بات کا یقین دلایا گیا تھا ’’ محکمہ میں کہیں بھی رود بدل یا منصوبہ جاتی عمل آوری کے وقت ہمیں اعتماد میں لیکر کسی بھی پہل سے آگاہ کیا جائیگا لیکن موجودہ منصوبہ نہایت ہی خفیہ انداز میں روبہ عمل لانے کی محکمہ اورملازم دشمنی پالیسی اپنائی گئی ‘‘۔راجپوری نے کہا کہ گزشتہ دہائیوں کے دوران جن محکمو ں کو کا ر پو ر یشنو ں میں تبدیل کیا گیا انکی حالت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ کمپنیاں بے روز گاری دور کرنے میں بالکل ناکام رہی ہیں جبکہ کمپنیوں میں ملازمت کے حقوق کی ضمانت نفی کے برابر ہواکرتی ہے ۔راجپوری نے کہا’’محکمہ بجلی کو نجی سیکٹر میں تبدیل کرنے کا منصوبہ ملازم دشمن ہونے کے ساتھ ساتھ عوام دشمن بھی ہے اور ایسا کرنے سے بجلی فیس میں بے تحاشا اضافہ ہو گا اور اسکی ادائیگی ایک عام صارف کی پہنچ اور قوت ادائیگی سے باہر ہوگی‘‘۔انہوں نے کہا کہ ریاستی عوام اپنے ہی سر زمین ،جہاں سے بجلی پیدا ہوتی ہے بجلی کی سہولیات سے محروم رہے گی ۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اگر فوری طور پر اس منصوبے پر نظر ثانی نہیں کی گئی تو25ستمبر سے ملازمین ہڑتال پر جائیں گے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں وکشمیر: اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں
تازہ ترین
اننت ناگ میں سڑک حادثہ،19سالہ نوجوان جاں بحق
تازہ ترین
شوپیاں کے شکرو کیلر کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں اور فوج کے مابین مسلح تصادم ، 3ملی ٹینٹ جاں بحق
تازہ ترین
جموں و کشمیر :سرحدی علاقوں میں حالات معمول پر، متاثرین کی بازآبادکاری کے لیے حکومت سرگرم
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

جنگ کا دور نہ دہشت گردی کا ملی ٹینسی اور مذاکرات، دہشت اور تجارت ،خون اور پانی ایکساتھ نہیں چل سکتے:وزیر اعظم

May 12, 2025
صفحہ اول

سانبہ اور پنجاب کے کئی شہر ڈرون نظر آئے، بلیک آئوٹ

May 12, 2025
صفحہ اول

ہندو پاک میں ایٹمی جنگ روک دی دونوں ملکوںکو متنبہ کیا لڑائی نہ روکی تو امریکہ تجارت روک دے گا:ٹرمپ

May 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کامیاب رہا | ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نے اسے اپنی لڑائی بنایا

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?