Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

بجلی سے محروم بستیوں کومخصوص سکیموں کے دائرے میں لایا جائیگا:نائب وزیر اعلیٰ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 3, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں //بجلی کے وزیر اور نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے قانون سا ز اسمبلی میں عبدالمجید پڈر کے ایک مخصوص سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کے اُن تمام دیہات کی نشاندہی کی گئی ہے جو ابھی تک بجلی سہولیات سے محروم ہے اور انہیں ڈی ڈی یو جی جے وائی اور پی ایم ڈی پی سکیموں کے دائرے میں لایا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس حوالے نور آباد حلقے کی یہ بستیاں دمحال ہانجی پورہ بلاک اور کولگام ضلع کے قاضی گنڈ بلاک میں آتی ہیں اور انہیں بھی ان سکیموں کے دائرے میں لایا جارہا ہے ۔نائب وزیر اعلیٰ نے ایک سوال کے ایک اور حصے کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی طرف سے 25نومبر 2017ء  کوکولگام ضلع ہیڈ کوارٹر پر منعقدہ عوامی دربار کے دوران فیصلہ لیا گیا کہ دمحال ہال ہانجی پورہ میں ٹرانسفارمروں کی مرمت کا ایک ورکشاپ قائم کرنے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔انہوںنے کہا کہ اس حوالے سے 47.96لاکھ روپے کا ایک ڈی پی تیار کیا گیا ہے اور اس وقت محکمہ کی ٹیکنو اکنامک کمیٹی کے زیر غور ہے۔نائب وزیر اعلیٰ نے اس موقعہ پر مزید کہا کہ ضلع کولگام میں 744سٹریٹ لائیٹس نصب کی گئیں جن میں سے اس وقت 250کام کر رہی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

کشمیر میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

June 30, 2025
جموں

ادھم پور میں امرناتھ یاترا سے قبل موک ڈرل کا انعقاد

June 29, 2025
جموں

منرل سپروائزر راجوری معطل

June 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?