Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

بجلی ترسیلی لائن کیساتھ ٹکرانے سے دوزخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 23, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
؎مینڈھر//قصبہ مینڈھر میں اس وقت دو نوجوان زخمی ہوگئے جب محلہ جابہ میں وہ اپنے مکان کی چھت پر کھیل رہے تھے اور بجلی کی ترسیلی لائن سے ٹکراگئے ۔ تفصیلات کے مطابق مینڈھر قصبہ کے محلہ قاسم نگر(جابہ) سے تعلق رکھنے والے چچا اور بھتیجا اس وقت شدید زخمی ہوگئے جب وہ مکان کی چھت پر کھیل رہے تھے کہ چھت سے گزرہی بجلی ترسیلی لائن کے ساتھ ٹکرا گئے۔ زخمیوں کی خبر پھیلتے ہی محلہ کے لوگ موقعہ پر جمع ہوگئے اور افرادخانہ کے ہمراہ  فوری طور زخمی نوجوانوں کو افراد خانہ نے سب ضلع ہسپتال مینڈھر منتقل کیا جہاں پر ڈاکٹروں نے بنیادی علاج و معالجہ کرنے کے بعد دونوں زخمی نوجوانوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری منتقل کیا۔ زخمی نوجوانوں کی شنا خت محمد شکیل اور محمد عمر کے طور پر ہوئی ہے۔ بلاک میڈیکل آفیسر مینڈھر ڈاکٹر پرویز احمد خان کاکہنا تھا کہ ایک نوجوان کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ دوسرا خطرے سے باہر ہے لیکن ہم نے دونوں کو بہتر علاج کیلئے گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری منتقل کیا ہے ۔محلہ کے لوگوں نے محکمہ بجلی کے اعلی آفیسران کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ محلہ میںکئی مکانوں کے چھتوں سے تاریں گزر رہی ہیں اور محکمہ ٹس سے مس نہیں ہورہا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ کسی بھی وقت مزید کوئی بڑا حادثہ ہوسکتاہے جسکی ذمہ داری محکمہ کے آفیسران پر عائد ہوگی۔ اس سلسلہ میں مینڈھر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ

July 3, 2025
پیر پنچال

کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا

July 3, 2025
پیر پنچال

پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا

July 3, 2025
پیر پنچال

محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?