Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

بانہال میں چوتھی جماعت کی طالبہ کی بے رحمی سے مارپیٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 26, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بانہال // تحصیل کھڑی کے سکول میں ایک استاد کی طرف سے چوتھی جماعت کی طالبہ سے مارپیٹ کا معاملہ سامنے آنے کے بعد زونل ایجوکیشن افسر کھڑی نے مذکورہ استاد کو اپنے دفتر کے ساتھ منسلک کردیا اور اس معاملے میں ایک تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی جو مارپیٹ کے اس معاملے کی تحقیقات کرے گی۔ سرکاری مڈل سکول اہمہ ترگام تحصیل و تعلیمی زون کھڑی میں تعینات ٹیچر مشتاق احمد ڑوند کی طرف سے بچی کے ساتھ چھڑی سے کی گئی مارپیٹ کا یہ معاملہ جمعرات کو پیش آیا اور لڑکی کو بانہال ہسپتال میں ابتدائی علاج معالجہ کے بعد جانے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ اس چوتھی جماعت کی طالبہ الفت جان کے والد غلام نبی نائیک ساکنہ اہمہ پنچایت ترگام نے پولیس پوسٹ کھڑی میں بھی استاد مشتاق احمد کے خلاف ایک شکایت بھی درج کی ہے۔ جمعرات کو سکول کے اوقات میں الفت جان کی طالبعلم کے ساتھ لڑائی جھگڑا ہوا اور دوسرے بچے کی شکایت پر غلط اور ناروا کارروائی کرتے ہوئے آپے سے باہر ہوئے مشتاق احمدنے الفت جان کی چھڑی سے وحشی طریقے سے مارپیٹ کی جس کی وجہ سے اس ننھی سی بچی کے جسم پر کئی گہرے زخم لگے اور ا±س کی پیٹھ لہو لہان ہوگئی اور اسے بانہال ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے جانے کی اجازت دی گئی۔ اس واقعہ کی شکایات جب تحصیلدار کھڑی اور زونل ایجوکیشن افسرکھڑی کی نوٹس میں لائی گئی تو انتظامیہ اور اعلی افسروں کے ساتھ صلاح مشورے کے بعد زونل ایجوکیشن افسر کھڑی محمد امین ڈینگ نے ٹیچر مشتاق احمد کو زونل ایجوکیشن افیس کھڑی کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے اور اس کی تنخواہ بند رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے۔ زونل اجوکیشن افسر نے ہیڈ ماسٹر ہائی سکول ناچلانہ ، پرویز احمد لیکچرار ،فیاض احمد ایتو ماسٹر ہائی سکول ترگام پر مشتمل ایک تین رکنی کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جو اس واقع کی تحقیقات کرے گی۔ تحقیقاتی کمیٹی کو گہرائیوں سے کی گئی تحقیقاتی رپورٹ دس روز کے اندر اندر پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ٹیچر کی طرف سے اس طرح کی مارپیٹ کے خلاف عوامی حلقوں میں غم وغصہ پایا جارہا ہے اور انہوں نے استاد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی اپیل کی ہے۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد
تازہ ترین
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?