سرینگر//ایک فوجی اہلکار نے منگل کے روز ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں مبینہ طورخود کو سروس رائفل سے گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
اطلاعات کے مطابق مہلوک فوجی اہلکار کی شناخت 28سالہ آسنگپا مادر ولد پاراسپا ساکن ریاست کرناٹک کے طور کی گئی ہے۔
مذکورہ اہلکار آر سینٹر کیمپ بانہال میں تعینات تھا۔