بانڈی پورہ//محکمہ امور صارفین وعوامی تقسیم کاری کی انفورسمنٹ ٹیم نے بانڈی پورہ میںمارکیٹ چیکنگ کرتے ہوئے دکانداروں ،سبزی فروشوں، قصابوں اوربیکری والوں کو مقررہ قیمتوں پر پابند رہنے کی تلقین کی۔اس موقع پر چیکنگ سکارڈ نے کہا کہ ضلع انتظامیہ ہر ممکن کوشش کررہی ہے کہ قیمتوں کو اعتدال پر لانے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔
بانڈی پورہ میں مارکیٹ چیکنگ
