سرینگر/جموں کشمیر سٹیٹ بورڈ آف سکول ایجو کیشن سوموار کو بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کررہا ہے۔
حکام کے مطابق یہ نتائج آج شام ساڑھے آٹھ بجے سے بورڈ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہونگے۔
بارہویں کے امتحانات گذشہ برس ماہ اکتوبر/نومبر میں لئے گئے تھے۔