سرینگر//شمالی کشمیرمیں بارہمولہ ضلع کے پٹن سے تعلق رکھنے والا ایک96سالہ شہری منگل کو جموں کشمیر میںکورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والا256واں شخص بن گیا۔
نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق مذکورہ شہری جو کئی امراض میں مبتلاءتھا سی ڈی اسپتال میں انتقال کرگیا۔
مذکورہ شہری کی موت سے وادی میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد236تک پہنچ گئی ہے جبکہ جموں صوبے میں20اموات ہوئی ہیں۔