بارہمولہ / /قصبہ بارہمولہ کے محبوب کمپلیکس مےں اتوار کو لذےذو نامی اےک ہوٹل کا افتتاح کےا گےا ۔ہوٹل کا افتتاح ڈپٹی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر ناصر احمد نقاش اور اےس اےس پی بارہمولہ مےر امتےاز حسےن نے کےا ۔لذےذو ہوٹل پر مختلف اقسام کے کھانے اور پکوان مناسب قےمتوں پر دستےاب رکھے جارہے ہےں۔اس موقع پر چےف مےڈےکل آفےسر بارہمولہ ڈاکٹر بشےر احمد چالکو کے علاوہ قصبہ کی نامور شخصےات بھی موجود تھیں۔