بارہمولہ – بانہال ریل سروس ایک روز بعد بحال

سری نگر// وادی کشمیر میں ریل سروس ایک روز بعد پیر کو بحال ہوگئی۔
یاد رہے کہ بارہمولہ – بانہال ریل سروس اتوار کے روز ملک کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر احتیاطی طور پر معطل رہی۔
ریلوے ذرائع ے بتایا کہ بارہمولہ – بانہال ریل سروس پیر کے روز بحال ہوگئی۔