Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بارہمولہ ،لولاب اور کٹھوعہ میں سڑک حادثات | 3شہری لقمۂ اجل ، 3زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 12, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کپوارہ//لولاب،بارہمولہ اورکٹھوعہ میں الگ الگ سڑک حادثوں میں 3 افراد ہلاک اور3 زخمی ہوگئے ۔لولاب میں ایک نوجوان اپنے ہی بھائی کے ٹریکٹر سے گر کر ہلاک ہوگیا ۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ 20سالہ معراج الدین ولد سمندر میر ساکن پتو شئے لولاب اپنے بھائی جو ٹریکٹر کا ڈرائیور تھا، پر سوار تھا ۔بتایا جاتا ہے کہ وہ اپنے گھر سے کہیں جارہا تھا کہ کئی کلو میٹر طے کر کے گنڈ بگ کے مقام پر ٹریکٹر سے گر کر شدید طورزخمی ہوا،اگرچہ اُسے فوری طور سب ضلع اسپتال سوگام علاج کے لئے لایا گیا تاہم  ڈاکٹرو ں نے وہاں اُسے مردہ قرار دیا ۔پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہو ں نے ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ۔اس دوران جب معراج کی نعش جب آبائی گائو ں پتو شئے لولاب پہنچائی گئی تو وہا ں کہرام مچ گیا اور پر نم آنکھو ں سے اُسے سپرد خاک کیا گیا ۔ادھر کانسپورہ بارہمولہ میں سڑک کے ایک دلدوز حادثے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک  جبکہ دو دیگر زخمی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کو بعد دوپہر ایک موٹر سائیکل زیر نمبر   3109  –   JK05Bکو نامعلوم ٹپر نے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد جن میں  مدثر احمد گنائی موقعہ پر ہی ہلاک جبکہ ریاض احمد ڈار اورعالیہ ریاض شدید زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر ضلع اسپتال بارہ مولہ پہنچایا گیا ۔پولیس نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ موقع واردات سے ٹپر ڈرائیور فرار ہوگیا، جبکہ پولیس سٹیشن دلنہ میں کیس درج کرکے ڈرائیور کی تلاش شروع کردی گئی ۔اس دوران کٹھوعہ میں ایک سڑک حادثے میں سرینگر کا ایک نوجوان ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ سی این ایس کے مطابق محمد حذیف خان ولد فیاض احمد خان ساکن سرائے بالا امیرا کدل سرینگر ،عابد امین ولد محمد امین ساکن قمرواری کے ہمرا ہ ایک کار میںگزشتہ شام کٹھوعہ ضلع میں جموں۔پٹھانکوٹ شاہراہ پر سفر کررہے تھے۔اس دوران ان کی کار ایک ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں محمد حذیف خان ولد فیاض احمد خان ساکن سرائے بالا امیرا کدل موقعہ پر ہی ہلاک ہوا جبکہ عابد امین ولد محمد امین ساکن قمرواری زخمی ہوگیا۔ عابد کو شدید زخمی حالت میں ضلع اسپتال کٹھوعہ میں داخل کرایا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔ حذیف کے موت کی خبرجب اس کے آ بائی علاقہ پہنچ گئی تو وہاںکہرام مچ گیا۔۔(مشمولات سی این ایس)
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مسافر گاڑی گرتے پتھر کی زد میں آنے سے ڈرائیور لقمہ اجل | خاتون سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد زخمی
خطہ چناب
سوشل میڈیا کا غلط استعمال | پونچھ میں میں ایک شخص گرفتار
پیر پنچال
لیوینڈر نے بھدرواہ کو قومی شناخت دی | ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں قومی کرداردیا: ڈاکٹر جتیندر
جموں
اڑی رابطہ سڑک کی خستہ حالی پر مقامی لوگ برہم سڑک بارش میں تالاب جیسی شکل اختیار کر گئی ،توجہ کی مانگ
پیر پنچال

Related

کشمیر

یورپی ممالک نے عادت چھوڑ دی، ایشیائی ممالک نے اپنا لی | سمارٹ فون سے 21فیصد نوجوان ذہنی پریشانیوں کے شکار | ہسپتال آنے والے ہر 10میں سے 2مریضوںکوبے چینی اور ذہنی دبائو کی شکایت

June 2, 2025
کشمیر

محکمہ تعلیم کیلئےتشویش کا باعث | سرکاری سکولوں میں 54 فیصد طلبہ درج نجی تعلیمی اداروں کے داخلے میں اضافہ

June 2, 2025
کشمیر

کٹرا سرینگر ریل سروس | ٹرین افتتاح 6جو ن کو | وزیر اعظم وندے بھارت کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے

June 2, 2025
کشمیر

نظام الدین کیانویؒ کا سالانہ عرس | 8 اور 9 جون کو منایا جائے گا

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?