Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ایک سال میں حکومت ایک بھی فرد کوروزگار فراہم نہ کرسکی :تاریگامی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 17, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر یوسف تاریگامی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے بجائے ان سے محدود روزگار کے مواقع کو بھی چھین رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی بدقسمتی کی بات ہے کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران مشتہر کئے گئے ایک ہزار پوسٹوں کو واپس لیا گیا ہے۔موصوف نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ جموں و کشمیر کے خصوصی درجے کے خاتمے کا ایک سال مکمل ہوا لیکن انتظامیہ ایک فرد کو بھی روزگار فراہم نہیں کر سکی۔انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی بدقسمتی کی بات ہے کہ انتظامیہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے بجائے ان سے محدود روزگار کے مواقع بھی چھین رہی ہے۔ تاریگامی نے کہا کہ 28 اگست 2019 جب کشمیر میں لاک ڈاؤن تھا تو اس وقت کے گورنر ستیہ پال ملک نے اعلان کیا تھا کہ اگلے تین ماہ کے دوران جموں و کشمیر میں پچاس ہزار نوکریاں دستیاب کی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے دفعہ 370 کو جموں و کشمیر کی ترقی میں رکاوٹ قرار دیا تھا لیکن زمینی سطح پر حقیقت کچھ اور ہی ہے۔موصوف نے الزام لگایا کہ جو پہلے ہی روزی روٹی کماتے تھے ان سے وہ چھین لی گئی ہے اور ہزاروں عارضی ملازمین گزشتہ ایک برس سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔انہوں نے کہا کہ یونین ٹریٹری میں بے روزگاری کی شرح تشویش ناک حد تک بڑھ گئی ہے کیونکہ حکومت کے پاس روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی کوئی پالیسی ہی نہیں ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

کشمیر

یاترا کے پہلے قافلے کی جموں سے روانگی آج اعلیٰ سطحی میٹنگ میں حتمی جائزہ، امسال 3لاکھ 31ہزار کی رجسٹریشن

July 1, 2025
کشمیر

۔46برسوں کا گرم ترین جون ریکارڈ ۔ 1892کے بعد دوسرا گرم ترین مہینہ ثابت

July 1, 2025
کشمیر

پاک بھارت قیدیوں کی فہرست کا تبادلے ۔159ہندوستانی وطن واپسی کے منتظر

July 1, 2025
کشمیر

ڈی ڈی سی ممبر اور اسکا ایجنٹ50,000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?