ترال //ترال میں کووِڈ- 19کاایک اورمعاملہ سامنے آنے کے بعد املرگائوں کوریڈزون قرار دیاگیا ہے ۔انتظامیہ نے اس سلسلے میں 40افراد کو قرنطین مرکز منتقل کرکے گائوں کو سیل کیا ہے ۔انتظامیہ نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ اگر کوئی فردمثبت ٹیسٹ رپورٹ آنے والے شخص سے ملاہے تو وہ ازخود فوری طور انتظامیہ سے رابطہ قائم کریں۔